1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹوٹ کے بکھرے سوکھے پتے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از طارق اقبال حاوی, ‏12 اپریل 2021۔

  1. طارق اقبال حاوی
    آف لائن

    طارق اقبال حاوی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2021
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    شاخوں سے جب روٹھے پتے
    ٹوٹ کے بکھرے سوکھے پتے
    پھل اور پھول کو رنگت دے کر
    پیلے پڑ گئے بھوکے پتے
    کڑواہٹ کا بھید نہ پائے
    جو بھی چکھ کر تھوکے پتے
    سانس میں اپنی جی اٹھتے ہیں
    جب بھی دیکھوں چھو کے پتے
    ہواؤں میں اڑتے کرب سنائیں
    شاخ سےبچھڑے روکھے پتے
    زرد اور خستہ کب جیتے ہیں؟
    ہوں جس بھی رنگ و بو کے پتے
    (شاعر: طارق اقبال حاوی)
     
    عمران علوی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھائی خود کو شاعر نہیں لکھتے۔

    بس نام ہی کافی ہوتا ہے۔
     
  3. طارق اقبال حاوی
    آف لائن

    طارق اقبال حاوی ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2021
    پیغامات:
    28
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں