1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹانسلز کا بغیر آپریشن علاج

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از الف, ‏28 اکتوبر 2009۔

  1. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ٹانسلز کا ”ریڈیو فریکولینی ٹانسیلوموٹی"“ تکنیک سے آپریشن ممکن ہوگیا


    نیویارک (جنگ نیوز)طب کی دنیا میں پہلی مرتبہ گلے کے ٹانسلز کے آپریشن کیلئے ”ریڈیو فریکولینی ٹانسیلوموٹی“ تکنیک کا استعمال کامیابی سے کیا گیا ہے۔ اس طریقہ آپریشن سے سرجن کو ٹانسلز کے سائز کو کم کرنے کیلئے چیرچھاڑ کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔ بچوں میں گلے پڑنے کی بیماری کے علاج میں یہ تکنیک نہایت مجرب ثابت ہو چکی ہے۔ امریکن اکیڈمی آف اوٹولیری نیجولوجی اور نیک سرجری فاؤنڈیشن کی سالانہ میٹنگ میں پیش کی جانے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ 15 سال سے کم عمر کے 167 بچوں کے ٹانسلز آپریشن نہایت کامیابی سے مکمل کئے جا چکے ہیں۔ ان بچوں میں گلے پڑنے، بخار ہونے، الرجی ہونے، نیند میں خراٹے لینے، نیند میں بے چین رہنے، دماغی صدمے کی وجہ سے بولنے میں ہکلاہٹ یا عام بول چال میں بے ربطی کی علامات پائی جاتی تھیں۔ آپریشن کے دو ماہ بعد ان بچوں کی حالت زار میں زمین آسمان کا فرق سامنے آیا۔ ماہرین نے اس طریقہ علاج کو 92 فیصد تک کامیاب اورمحفوظ قرار دیا ہے۔


    جنگ نیوز تازھ اخبار http://search.jang.com.pk/details.asp?nid=383822
     
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا یہ ٹھیک ھے
     
  3. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    اللہ سب کو بیماریوں سے محفوظ رکھے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں