1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویڈیو گیلری

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ملک بلال, ‏16 اگست 2010۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم!

    میں انتظامیہ کو ایک تجویز پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میرا خیال ہے ویڈیوز کے لئے ایک الگ سیکشن بنا دیا جائے کیونکہ مختلف لڑیوں میں ویڈیوز کبھی کبھی عجیب محسوس ہوتی ہیں۔ اس سیکشن کو بھی تصاویر گیلری کی طرح مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔ جیسا کہ اسلامی ویڈیوز، مزاحیہ ویڈیوز، معلوماتی ویڈیوز، متفرق ویڈیوز ، پاکستان ، حالات حاضرہ ۔ وغیرہ جہاں دوست اپنی ترجیحات کے مطابق ویڈیوز شئیر کر سکیں اور دیکھ سکیں۔ اسی طرح اگر آڈیو گیلری کی ضرورت سمجھیں تو وہ بھی بنائی جا سکتی ہے۔ مزید تصاویر ، آڈیو اور ویڈیوز گیلیریز کو ایک مین سیکشن "ملٹی میڈیا" میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ باقی دوست احباب سے بھی اس بارے میں رائے لی جا سکتی ہے۔

    والسلام
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو گیلری

    یہی بات میں نے ہاورن بھائ کو کہی تھی
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو گیلری

    تو پھر کیا بنا؟
     
  4. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو گیلری

    خاموشی ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو گیلری

    میں مشورہ منتظم اعلیٰ کو فارورڈ‌کرچکا ہوں
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو گیلری

    بہت شکریہ ہارون بھائ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں