1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏13 جون 2010۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    کسی کے پاس اگر ویڈیو ایڈیٹنگ فری سافٹ وئیر کا اتہ پتہ ہو تو اسکی مکمل تفصیلات یہاں دے کر بہت سی دعائیں حاصل کریں۔۔ مندرجہ ذیل اہم امور کے لیے سافٹ وئیر مدد دیتا ہو۔

    -- ایک ویڈیو کو مختلف ٹکڑوں میں تقسیم کرنا
    -- مختلف ٹکڑوں میں تقسیم شدہ ویڈیو کلپ کو ایک ویڈیو میں یکجا کرنا
    -- اور انہیں ڈی-وی-ڈی وغیرہ پر منتقل کرنا
    --آڈیو ڈبنگ کی سہولت
    -- ایکسٹرا ڈیزائننگ

    پیشگی شکریہ ۔۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    اگر یہ موضوع غلط سیکشن میں‌پوسٹ ہوگیا ہے تو معذرت۔
    انتظامیہ سے گذارش ہے کہ اسے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں منتقل کردیں۔ شکریہ
     
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    بھائی یہ سوفٹ وئیر بھی امید ہے مل تو جائے گا لیکن ایسے سوفٹ وئیرز استعمال کرنے کے لئے آپ کو ویڈیو ایڈیٹنگ کی اچھی معلومات ہونی چاہییں۔ ویسے آخری کام چھوڑ کر باقی کام تو تقریبا vcd cutter نامی سوفٹ وئیر سے باآسانی ہو سکتے ہیں۔ اور یہ عام مل جاتا ہے۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    شکریہ ۔ لیکن وسٹا کے لیے یہ فری نہیں ہے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    ٹوٹل ویڈیو کنورٹر میں آج اپ لوڈ‌کردوں گا

    بلال بھائی جانتے ہونگے کہ ایڈیس تو لا جواب ہے مگر ہے بہت مشکل
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    ہارون بھائی ویڈیو کنورٹر نہیں بلکہ ایڈیٹر چاہیے تھا
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    اس میں مختلف کلپ جوڑے جاسکتے ہیں اور تصاویر کو جوڑ‌کر ان پر اینیمیشن بھی لگائی جاسکتی ہے اور ان تصاویر کے پیچھے آڈیو گانا بھی لگایا جاسکتا ہے
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    شکریہ ہارون بھائی ۔ ٹرائی کرتا ہوں ۔
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    ونڈوز مووی میکر اآپ کے ٹھیک رہے گا آسانی سے دستیاب بھی ہے نعیم اور اسے اگر اآپ کی تخلیق آگے بڑھی تو یو لیڈ ٹرائی کیجیے گا پھر کی بات پھر؟؟؟؟؟

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔احقر العباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم اے رضا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  12. 00923339993636
    آف لائن

    00923339993636 مہمان

  13. 00923339993636
    آف لائن

    00923339993636 مہمان

  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    ڈیجیٹل بھائی شکریہ :dilphool:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    اب یہاں موبائیل فون ڈائریکٹ صارف بن کر باتیں کرنے لگ گئے ۔ ماشاءاللہ

    ویسے سوفٹ وئیر معلومات دینے کے لیے شکریہ موبائیل نمبر صاحب۔
     
  16. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    ایک تو انہوں نے آپ کے لئے سافٹ ویئر ڈھونڈا اوپر سے آپ انہیں باتیں لگا رہے ہیں۔ دِس از ناٹ فیئر۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ وئیر

    شکریہ ادا کیا ہے جناب ۔ غصہ نہ کریں اور یہ پھول لیں :222:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں