1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ انوکھا فون جسے ہم سب خریدنا چاہتے ہیں گوگل نے بنانے کا اعلان کر دیا

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏31 اکتوبر 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) موبائل فون کی ٹیکنالوجی برق رفتاری سے ترقی کررہی ہے اور ہر سال نئی ٹیکنالوجی کے حامل فون مارکیٹ میں آجاتے ہیں۔ اگر آپ جدید ٹیکنالوجی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو یقیناً پرانا فون چھوڑ کر نیا خریدنا پڑے گا۔ اس مسئلہ کو حل کرنے کیلئے اب گوگل ایک ایسا فون متعارف کروارہا ہے جو کبھی پرانا نہیں ہوگا۔ یہ فون مختلف الگ الگ یونٹوں سے مل کر بنا ہوگا یعنی بیٹری کا یونٹ الگ، کیمرے کا الگ، پروسیسر کا الگ، میموری کا الگ غرضیکہ ہر ٹیکنالوجی الگ چپ پر دستیاب ہوگی۔ آپ جب بھی اپنے فون کا کیمرہ یا پروسیسر بہتر بنانا چاہیں گے تو آپ کو نئے فون کی نہیں بلکہ صرف کیمرے یا پروسیسر کی چپ کی ضرور ہوگی جسے آپ اپنے فون میں لگا کر نئی ٹیکنالوجی سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔ گوگل نے اس منسوبے کو Project Ara Modular Phone کا نام دیا ہے اور کچھ ابتدائی مشکلات کے بعد اب اس کی رفتار تیز کردی گئی ہے تاکہ جلد از جلد صارفین کو دنیا کا پہلا ماڈیولر فون پیش کیا جاسکے۔
    [​IMG]
    http://dailypakistan.com.pk/science-and-technology/31-Oct-2014/158451
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کانسپٹ پہلے بھی پیش کیا گیا تھا۔ لیکن اس کے لیے بہت سرمایہ چاہیے تھا۔ شاید اسی وجہ سے گوگل نے اسے اڈاپٹ کیا ہے۔
    https://phonebloks.com/en
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں