1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہی اک عید کا دن تھا

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by محمد اطہر طاہر, Jul 5, 2016.

  1. محمد اطہر طاہر
    Offline

    محمد اطہر طاہر ممبر

    Joined:
    Oct 17, 2015
    Messages:
    63
    Likes Received:
    51
    ملک کا جھنڈا:
    تم کو یاد ہے جاناں..؟
    کہ وہ عید کا دن تھا..
    بھری امید کا دن تھا..
    وہ تیری دید کا دن تھا..
    میں تیرے پاس آیا تھا..
    گلے تجھکو لگایا تھا..
    میری زندگی میں بس,
    وہی اک عید کا دن تھا..
    ورنہ زندگی بھر میں,
    نہ پہلے عید آئی تھی..
    نہ اس کے بعد آئی ہے..
    تحریر
    محمد اطہر طاہر
     

Share This Page