1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وِک پیڈیا پر سے حضور(ص) کی تصویر ہٹانے کا مطالبہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وِک پیڈیا نے نیٹ پر حضور نبی اکرم سیدنا محمد مصطفی :saw: اور انکے پیارے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کی خیالی تصویر لگائی ہے۔ اس تصویر کو ہٹانے کے لیے کثیر تعداد میں مطالبہ درکار ہے۔ براہ کرم مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے اپنے نام سے ہمارے پیارے آقا نبی مکرم سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تصویر ہٹانے کا مطالبہ کیجئے۔ نیز یہ لنک آگے بھی پہنچائیے۔ شکریہ

    http://www.thepetitionsite.com/2/remova ... -wikipedia
     
  2. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    :saw:

    نعیم بھائی اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے ہماری توجہ غیرتِ ایمانی کے ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرائی ؛؛ دیئے گئے لنک کے ذریعے میں نے بھی سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے اصحاب رضی اللہ عنھم کی تصاویر ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لنک دینے کا بہت شکریہ نعیم بھائی
     
  4. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
    اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ

    لنک دینے کا شکریہ نعیم بھائی۔۔
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    جزاک اللہ خیر!!!
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! توجہ دلانے کا شکریہ۔
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ نعیم صاحب
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے یہ لنک تقریباً بیسیوں جگہ دیا ہے صرف ایک جگہ سے ایک صاحب کا کہنا تھا کہ وک پیڈیا نے یہ تصویر ہٹانے سے انکار کر دیا ہے اب اس مطالبہ کی کوئی حیثیت نہیں رہی ۔
    لیکن میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر ایسا ہوچکا ہوتا تو نیٹ سے یہ پیٹیشن ہٹائی جا چکی ہوتی ۔ اس لیے ہمیں بہرحال اپنے ایمانی تقاضے کو پورا کر دینا چاہیئے۔
     
  9. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ کو اجر عظیم دیں اور خاتمہ بالایمان فرمائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں