1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ونڈوز ایکس پی سے متعلق

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از قاضی فہد, ‏25 دسمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. قاضی فہد
    آف لائن

    قاضی فہد ممبر

    شمولیت:
    ‏25 دسمبر 2006
    پیغامات:
    18
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام علیکم و رحمت اللہ برکاتہ
    میرا نام قاضی فہد ہے میں اپ تمام کو اس کاوش کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اپ نے اردو زبان مین اتنی پیاری ویب سائٹ کا اجرا کیا۔ بہرحال میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا ونڈوز ایکس پی میں نوری نستعلیق کا فونٹ ہے اور اگر ہے تو اسے کیسے downloadکریں
    جزاک اللہ و جزا الحسنہ۔
     
  2. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام

    نیک تمناؤں اور دعاؤں کا بہت بہت شکریہ

    اِن پیج والا نوری نستعلیق فونٹ تو ابھی تک ونڈوز ایکس پی کے لئے نہیں بن سکا البتہ اب تک اس سے ملتے جلتے 3 نستعلیق فونٹس معرض وجود میں آ چکے ہیں:


    1- فجر نوری نستعلیق
    http://www.puran.info/nastalique%20font ... 2-2006.ttf

    2- پاک نستعلیق
    http://www.nlauit.gov.pk/data/Pak%20Nas ... %20Release)/Pak%20Nastaleeq%20(Beta%20Release).ttf

    3- نفیس نستعلیق
    http://www.crulp.org/Downloads/Nafees%2 ... eq(Updated).ttf
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں