1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وقت کا پہیہ - جاوید چوہدری

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از راشد احمد, ‏25 اگست 2009۔

  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھی تحریر ھے مگر جاوید صاحب مشرف دشمنی میں کچھ لوگوں کو دیوتا بنا دیتے ھیں جو ان کے منصب کے منافی ھے
     
  3. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جاوید چوہدری زندہ باد
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات پھر وہی ہے کہ ہمارے دانشوران سمیت عوامی اکثریت کو شخصیات اور اداروں کی مضبوطی کے فرق کا شعور ہی نہیں۔ ہم لوگ کبھی بھی اداروں کو مضبوط کرنے کی طرف توجہ نہیں دیتے۔ ہمیشہ انفرادی شخصیات کو سر پر اٹھائے رکھتے ہیں اور پھر انہیں کو سر سے گراتے ہیں اور پھر انہی کو پیروں تلے روندنے کے لیے تگ و دو میں مصروف رہتے ہیں۔

    انڈیا ، برطانیہ وغیرہ میں شخصیات ہمیشہ اداروں کے مقابلے میں کمزور ہوتی ہیں۔ ادارے مضبوط ہوتےہیں اور اداروں کے وقار کی پامالی کا تصور بھی ان کے ہاں نہیں ہے۔ اس لیے وہاں‌مارشل لاء کے نام سے بھی کوئی آشنا نہیں۔ جبکہ ہمارے ہاں اداروں کا تصور ہی مفقود ہے ، ہم سمجھنے پہ آئیں تو ساری پارلیمنٹ "نواز شریف " کو ہی سمجھ بیٹھیں۔
    ساری صدارت کبھی مشرف اور کبھی زرداری کو ہی سمجھ بیٹھیں۔
    ساری عدالت و انصاف صرف افتخار چودھری کو ہی سمجھ بیٹھیں
    سب سے بڑا مجاہد ملا عمر ، اور سب سے بڑا غازی ، غازی عبدالرشید برقع پوش ہی کو سمجھ بیٹھیں۔
    جامعہ حفصہ کی بچیاں‌سب کو یاد ہیں لیکن ان بچیوں نے جن خواتین کا جینا دوبھر کر دیا تھا۔ انکی یاد کسی کو نہیں آتی ۔
    عالم اسلام کا راہنما و نجات دہندہ ڈھونڈنا ہو تو ہمیں اسامہ بن لادن سے آگے نظر ہی کچھ نہیں آتا۔

    وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ الغرض ۔۔۔ ہم شخصیات کے پجاری بن جاتے ہیں۔ اداروں کی مضبوطی کی طرف قدم نہیں اٹھاتے ۔
     
  5. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی اسی چیز کا تو رونا ہے کہ ادارے رو رہے ہوتے ہیں اور شخصیتوں کے جن ہمارے اوپر اور دل و دماغ پر قابض ہیں۔۔۔۔۔۔۔سو سوچنا بھی ان کے بارے اور کریں گے بھی کچھ تو شخصیتیں بس سامنے ہوں۔۔۔۔۔نہیں‌کرنا تو اداروں کو مضبوط نہیں کرنا۔۔۔۔۔۔پتا نہیں پھر گلا کسی سے کوئی کیوں کر کرے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں