1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وصی شاہ

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by حنا شیخ, Sep 20, 2016.

  1. حنا شیخ
    Offline

    حنا شیخ ممبر

    Joined:
    Jul 21, 2016
    Messages:
    2,709
    Likes Received:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں
    مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں

    ہوش والوں میں جاتا ہوں تو الجھتی ہے طبعیت
    سو با ہوش پڑا رہتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں

    تو من میں میرے آ جا میں تجھ میں سما جاؤں
    ادھورے خواب سمجھتا ہوں اورتجھے سوچتا ہوں

    جمانے لگتی ہیں جب لہو میرا فر خت کی ہوائیں
    تو شال قر بت کی اوڑھتا اور تجھے سوچتا ہوں​
     
    عبدالمطلب likes this.
  2. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    جتنی دعائیں آتی تھیں
    سب مانگ لیں ہم نے
    جتنے وظیفے یاد تھے سارے
    کر بیٹھے ہیں
    کئی طرح سے جی کر دیکھا ہے
    کئی طرح سے مر بیٹھے ہیں
    لیکن جاناں
    کسی بھی صورت
    تم میرے ہو کر نہیں دیتے


    وصی شاہ
     
  3. عبدالمطلب
    Offline

    عبدالمطلب ممبر

    Joined:
    Apr 11, 2016
    Messages:
    2,134
    Likes Received:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    عمدہ انتخاب
     

Share This Page