1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وسیم اکرم کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا

Discussion in 'کھیل کے میدان' started by نعیم, Oct 26, 2009.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم اکرم کی اہلیہ کی وفات ۔ لاہور میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔

    لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں کرکٹرز سمیت ، پی سی بی حکام ، عزیز واقارب اور عام لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

    ہما وسیم اتوار کے روز چنائے کے اسپتال میں انتقال کر گئیں تھیں اور ان کی میت آج صبح وطن واپس لائی گئی ۔ ہما وسیم دو بیٹوں کی ماں تھیں اور وہ شوگر سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا تھیں ۔

    نماز جنازہ سے قبل وسیم اکرم نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ ان کی اہلیہ کے لئے دعائے مغفرت اور ان سمیت بچوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کریں۔


    اے آر وائی نیوز۔
     
  2. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انا اللہ واناء الیہ راجعون

    بہت افسوس ناک خبر ہے
    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطاء فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین ۔
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائیں
     
  5. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کی بخشش فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
     
  6. عمر خیام
    Offline

    عمر خیام ممبر

    Joined:
    Oct 24, 2009
    Messages:
    2,188
    Likes Received:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ام کو وسیم کی بیگم کا وفات کا بوت افسوس ہوئی۔ اللہ بخشے بوت اچھا لوگ تھی۔ کچھ عرصہ پہلے جب ام کو اس کا بیماری کا علم ہوئی تھی ام کو اس وقت بی بوت افسوس ہوئی تھی۔
    ام سب کا ہمدردی وسیم اکرم اور خاص طور پہ اس کی دو بیٹا کی ساتھ اے۔
     
  7. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    Joined:
    Aug 25, 2006
    Messages:
    562
    Likes Received:
    1
    انا اللہ واناء الیہ راجعون
     

Share This Page