1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں سلمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری؟

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏10 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وزیراعظم عمران خان کے بیٹوں سلمان اور قاسم کی کرکٹ میں انٹری؟
    [​IMG]
    سلمان اور قاسم کی والدہ اور وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگائی جانے والی سٹوری میں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کا عندیہ دیا۔
    جمائما گولڈ سمتھ کی سٹوری میں دیکھا گیا کہ سلمان اور قاسم کرکٹ ڈریس میں میدان میں موجود ہیں۔ ایک اور تصویر میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلمان کو بلے اور پیڈ میں دیکھا گیا۔
    [​IMG]
    تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے بیٹے سلیمان اور قاسم بھی والد عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے ہیں۔ ان کی سابقہ اہلیہ جمائما نے دونوں بیٹوں کی کرکٹ میں انٹری کا عندیہ دے دیا ہے۔
    [​IMG]

    جمائما گولڈ سمتھ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بیٹوں کی کرکٹ ڈریس والی تصاویر بھی جاری کی ہیں

    ان تصاویر میں سلیمان اور قاسم کرکٹ ڈریس میں میدان میں موجود ہیں۔ ایک اور تصویر میں وزیراعظم عمران خان کے صاحبزادے سلیمان کو بلے اور پیڈ میں دیکھا گیا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں