1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وجہ

Discussion in 'گپ شپ' started by ابو تیمور, Dec 9, 2012.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آخر کیا وجہ ہے کہ آصف بھائی ہر بات کے جواب میں وجہ کرتے ہیں :143:
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اس سوال کا جواب تو آصف بھائی سے پوچھنا چاھیے اور وہی اسکا بہتر جواب دے سکتے ہیں جناب
     
  3. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    مگر وجہ تو کوئی بھی ڈھونڈ سکتا ہے ناں صرف آصف بھائی ہی کیوں
     
  4. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اس لیے کہ آصف بھائی کو وجہ معلوم نہیں ہوتی ہوگی۔
     
  5. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستانی جی اپنے سر سے بات کو ٹال دیتے ہیں فوراً ہی
     
  6. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ بھی ایک ہنر ہے جو کسی کسی کو آتا ہے
     
  7. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    یعنی کچھ ایسی وجہیں ہوتی ہیں جس کا اس بندے کو خود بھی معلوم نہیں ہوتا
     
  8. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    یہ کیا وجہ ہوئی بھلا
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    جیسے ایک وجہ ہوتی ہے بلاوجہ
    کوئی بھی کام سرزد ہوجائے،اس کے بعد اگر پوچھا جائے تو وہ یہی کہے گا کہ بلاوجہ، بس ایسے ہی :84:
     
  10. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    آپ بھی چکرانے لگے اب۔۔۔وجہ
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    ایسے ہی بلاوجہ :no:
     
  12. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    نہیں کوئی تو وجہ ہوگی آخر
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ یہ ہوئی کہ چائے چولھے پر رکھ کر فورم پر آ گیا اور پھر بھول گیا :takar:
     
  14. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    آخر اتنی چائے پینے کی وجہ۔۔۔۔
     
  15. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ تو کچھ بھی نہیں بس عادت سی بن گئی ہے شاید
    ابھی تو یہ وجہ کم ہو گئی ہے ورنہ یہ عادت تو کوئٹہ میں بیس سے پچیس مرتبہ تھی
     
  16. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    بیس سے پچیس مرتبہ روزانہ،ماہانہ یا سالانہ
     
  17. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    روزانہ وہ بھی صبح سے لے کر شام تک
    ابھی آپ وجہ نہیں پوچھ بیٹھئے گا
     
  18. حریم خان
    Offline

    حریم خان مدیر جریدہ

    Joined:
    Oct 23, 2009
    Messages:
    20,724
    Likes Received:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ مجھے معلوم ہے
     
  19. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    یہ تو پھر اچھی بات ہے۔ تو پھر بتائیں وجہ :nn_highfive:
     
  20. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    آپ خود کیوں نہیں بتا دیتے وجہ جناب کیونکہ آپ خود بہتر جانتے ہیں
     
  21. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    مگر میرے پاس تو بہت سی وجوہات ہیں۔ اور ان کو تو صرف ایک ہی وجہ کا علم ہے- اس لئے حریم جی سے پوچھا جا رہا ہے
     
  22. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    ارے بے وجہ کی بحث کا کیا فائدہ، آپ کو پسند ہے چائے تو لیتے رہیے چسکیاں!
     
  23. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    میرا خیال ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے
     
  24. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ :212:
    -----------
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ میں کیا جانوں؟
     
  26. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    تو پھر کس سے معلوم ہو اس کی وجہ
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    اس وجہ کو جاننے کیلئے آپ کو استخارہ کرنا پڑے گا۔۔۔۔
     
  28. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    آخر کیا وجہ ہے کہ یہاں کے ریگولر صاف بھی اب غیر حاضریاں کرنے لگ پڑے ہیں؟
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    وجہ یہی ہوسکتی ہے کہ معمول کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہوں گے سب!
     
  30. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وجہ

    تو پھر پہلے کیا بلاوجہ سے فارغ رہتے تھے یہاں کے ریگولر صارف
     

Share This Page