1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وجودِ باری تعالیٰ پر ایمان رکھنے یا نہ رکھنے پر سروے

'تاریخِ اسلام : ماضی ، حال اور مستقبل' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏17 دسمبر 2008۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وجودِ باری تعالیٰ ‌پر ایمان رکھنے والوں اور نہ رکھنے والوں پر ایک عالمی سروے اور اس کے نتائج

    http://www.yesnogod.com/


    خوش رہیں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    Re: وجودِ باری تعالیٰ پر سروے

    وعلیکم السلام

    شکریہ اس لنک کے لئے
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    Re: وجودِ باری تعالیٰ پر سروے

    السلام علیکم

    فہرست میں‌پاکستان کے نام کے ساتھ فیصد دیکھیں ذرا

    خوش رہیں
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    Re: وجودِ باری تعالیٰ پر سروے

    دیکھی ھے مجھے حیرت بھی ہوئی
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    Re: وجودِ باری تعالیٰ پر سروے

    السلام علیکم۔
    بہت معلوماتی پوسٹ ہے۔
    زبردست

    جو چیز میں نے نوٹ کی وہ یہ کہ ترقی یافتہ ممالک میں خدا پر ایمان رکھنے والوں کی شرح کم ہے
    جبکہ غریب اور ترقی پذیر ممالک میں خدا پر ایمان رکھنے والوں کی شرح زیادہ ہے۔

    کیا اس سے ترقی یافتہ ممالک اور قوموں کی " عملیت پسندی " اور "خود اعتمادی " کا اظہار نہیں ہوتا
    جبکہ ترقی پذیر اور غریب ممالک اور قومیں ، عملیت پسندی اور خود اعتمادی کی بجائے
    اکثر " توکل علی اللہ " کرکے غفلت کی نیند سوئے رہنے کو ترجیح دیتی ہوں ؟
     
  6. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    Re: وجودِ باری تعالیٰ پر سروے

    میرا خیال ہے لڑی کا عنوان کچھ نامناسب ہے۔
    صحیح عنوان ہونا چاہیے

    " وجودِ باری تعالی پر ایمان سے متعلق ایک سروے"
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    السلام علیکم وسیم صاحب ۔
    آپ کی معقول تجویز کے مطابق عنوان میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔

    والسلام
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    درست کہا۔ اب عنوان زیادہ معقول لگتا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں