1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ واہ زنیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

Discussion in 'گپ شپ' started by زنیرہ عقیل, Jul 6, 2018.

  1. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ زنیرہ مبارک ہو بہت بہت 10000 کا حدف عبور کر لیا آپ نے اب تو
    کھٹ کا مطلب کسی سے کم نہیں ہو شاید
    یہ کھٹ نہیں ''گھٹ '' لکھنا چاہ رہے تھے اور یہ لکھا گیا شاید
     
    غوری and زنیرہ عقیل like this.
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ .... دعاءِسحر
    آپ بھی پنجابی سمجھتی ہو
     
  3. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں یہ گھٹ جو ہے یہ پنجابی کا نہیں سرائیکی زبان کا لفظ ہے اور سرائیکی میری مادری زبان ہے ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  4. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اس سیکھنے سکھانے کے عمل کو جاری رکھنے کے لیے ایک کھیل شروع کیا ہے جس میں بات چیت ہم اپنی زبان میں کرینگے لیکن اردو ترجمہ کے ساتھ اس طرح ہم ایک دوسرے کی زبان کو سمجھنے کی کوشش کرینگے

    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/بات-چیت-اردو-اور-تمام-زبانوں-میں.35717/
     
  5. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب آپ بھی کم نہیں ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  6. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں آپ سے ناراض ہوں:(
     
  7. دعا سحر
    Offline

    دعا سحر ممبر

    Joined:
    Jun 28, 2018
    Messages:
    23
    Likes Received:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    وہ کیوں بھائی ایسا کیا کر دیا میں نے
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کون؟
     
  9. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ز۔ع۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  10. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ہم تو بہت زیادہ ہیں
     
    غوری likes this.
  11. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ زنیرہ واہ !!!

    Satiesh  3.jpg
     
    Last edited: Aug 10, 2018
    زنیرہ عقیل and غوری like this.
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:

    واہ کیا بات ہے
    آج تو آپ نے زنیرہ کو بادلوں کا سفر کروا دیا ... بہت بہت شکریہ


    جو شاعری میں بھی
    اپنا کمال رکھتے ہیں
    شکیل خان ہیں
    سب کا خیال رکھتے ہیں
    وہ تصاویر کو دیتے ہیں
    شاعری کی زباں
    مجھے بھاتا ہے مگر
    ان کا یہ اندازِ بیاں
    عبور اردو پر
    وہ بے مثال رکھتےہیں
    شکیل خان ہیں
    سب کا خیال رکھتے ہیں
    وہ حلم اور وہ شفقت
    وہ تواضع ، الفت
    میٹھے لہجے میں وہ
    رکھتے ہیں بے پناہ محبت
    ہماری اردو پہ
    اپنی مثال رکھتے ہیں
    شکیل خان ہیں
    سب کا خیال رکھتے ہیں


    زنیرہ گل
     
    غوری likes this.
  13. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ بڑی مہربانی!
    اور خداکرے یہ دس ہزارپیامات ترقی وکامرانی کی صدہزاراور پھرصدہاصد ہزار منزلوں کوپانے اوربلندیوں کوچھونے کے لیےاولیں جست ثابت ہوں، آمین۔
     
    Last edited: Aug 10, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ
     
  15. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    تعریفوں کے اتنے پُل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنے پُل تو شہباز شریف نے پورے لاہور تو کیا پورے پنجاب میں نہیں بنائے ہوں گے۔
     
  16. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
     
    Last edited: Aug 13, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  17. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو میری تعریف اچھی نہیں لگی نا؟
     
  18. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں وہ چیز اچھی کیوں نہ لگے گی جو ہم نے خود کی۔ اور پھر آپ کی تعریف۔۔۔۔۔آپ سے جڑی کوئی چیز ایسی ہے جو ہمیں اچھی نہ لگے۔
     
  19. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان اور یونائیٹڈنیشن کےممبر ملکوں نے اِس جواب کو پسند کیا۔
     
  20. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہا....... واہ زنیرہ واہ

    کیا بات ہے .... ویسے جڑی ہوئی کونسی چیز زیادہ اچھی ہے

    شکیل احمد خان اور یونائیٹڈ نیشن واہ واہ کیا بات ہے
     
  21. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    ہم جیسے حسن پرستوں سے ایسی باتیں نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے ورنہ بات زلفِ دراز سے شروع ہو گی اور دراز ہوتی جائے گی۔ تاہم آپ کا تنوع اور رنگا رنگی قابل ستائش ہے۔علاوہ ازیں آپ میں بالیقین اٹریکشن بھی ہے۔
     
  22. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حسن پرستی کا مطلب ہے کہ اپ اللہ کی بنائی ہوئی مخلوقات اور اس کائنات کے ہر ذرًے کو مشاہداتی طور پر اللہ کی قدرتوں پر غور و فکر کرتے ہو یہ تو بہت اچھی چیز ہے
    زلف ِ دراز تو حجاب کے پہرے میں مقیًد ہو کر آنکھوں سے اوجھل ہیں پھر خیالی عکس کو خام خیالی کا لبادہ اوڑھا کر فرضی تعریف کے پُل باندھنے کا خیال بھی اچھا ہے
    شعراء فطرتا تنوع گیر دکھائی دیتے ہیں در اصل آپ جسے ایٹریکشن کہتے ہیں وہ آپ کی خوبصورت فطرت کا ریفلیکشن ہے جو آپ کی طرف لوٹ رہا ہے
     
  23. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    پھر آپ نے اپنی تعریف کروانے والی بات کی نا! اور کیسی خوبصورتی سے کی کہ سیدھی دل میں اتر گئی پھر کیوں نا دل سے نکلے
    واہ واہ زنیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
    سدا خوش رہیں۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  24. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مشکور و ممنون ہوں بس ایک کام کرتے جائیے اردو کی غلطیاں میری سدھارتے جائیں کیوں کہ سیکھنے کا شوق ہے
     
  25. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    Joined:
    May 2, 2007
    Messages:
    1,137
    Likes Received:
    205
    ملک کا جھنڈا:
    غلطیاں تو واقعی مشاہدہ میں آتی ہیں لیکن میں نظرانداز کردیتا ہوں کہ کہیں آپ کی دل شکنی نہ ہوجائے۔ چلیں بہرحال آئندہ سے اپنی فہم کے مطابق اصلاح کرتے رہیں گے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  26. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ

    مجھے خوشی ہوگی اگر آپ اصلاح کرینگے
     
  27. شکیل احمد خان
    Offline

    شکیل احمد خان ممبر

    Joined:
    Nov 10, 2014
    Messages:
    1,524
    Likes Received:
    1,149
    ملک کا جھنڈا:
    کیا حسین و جمیل،دلکش ، دلنشیں باتیں ہیں کہ مکالماتِ فلاطوں اور مقالاتِ جالینوس اور خیالاتِ ہیلینائی گم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔افکارِ کنفیوشس اور اشعارِ کالیداس گنگ۔تان سین کی راگنیاں کے ایل سہگل کے گیت اورسی ایچ آتما کی غزلیں خاموش۔بھگتی تحریک ، نرگن واد،پریم مارگ بیجان۔۔۔۔۔برمحل تکلم ،بروزن ترنم ،بروقت تبسم۔۔۔۔۔۔ردیف، قافیہ ، بندش ، خیال،لفظ وحروف۔۔۔۔۔سلیس، شستہ،مرصعٰ، نفیس، نرم ، رواں،واہ واہ واہ!!!
     
    Last edited: Aug 29, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  28. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    واہ کیا انداز تکلم ہے شکیل احمد خان صاحب رو برو تحسین و آفریں کے بلند وبالا پُل آپ نے کھڑے کیے مگر ہم اس قابل کہاں ہیں زنیرہ گل تو گل ہو کر بھی مہکنا سیکھ نہیں پائی بس ایک حرف باطل ہوں آپ کی تشریف آوری نے لڑی کو باغ باغ کر دیا طوطے بگلے مور بھی دکھائی دیتے ہیں اور فاختوں کے شور بھی سنائی دیتے ہیں اور عامر شاہین صاحب بھی اب آپ کی
    چھاتی سے لپٹے جاتے ہیں ہنس ہنس کے خوامخواہ ... دل باغ سب کے ہوتے ہیں فرحت سے واہ واہ
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ واہ زنیرہ صاحبہ آپ کی بے باکی اور بے ساختگی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہنے۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  30. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    Joined:
    Sep 27, 2017
    Messages:
    21,126
    Likes Received:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ہم آج بہت اداس ہیں ، طبیعت بہت آزردہ، افسردہ و دلگيرہو چکا ہے رنجيدہ لہجے اور پژمردہ سوچ کے ساتھ یہاں اب وقت گزارنا میرے لیے محال ہو چکا ہے مایوس و ملول ہونے کی وجہ سے وہ بھی اندوہ گیں کلمات سننے کے بعد اب دل مغموم لیے گرانبار سوچ اور بوجھل قدموں کے ساتھ بہ اجازت آپ تمام محترمین کے قصد ِ رفتن درکار ہے
     

Share This Page