1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واحد ٹیسٹ:افغانستان کے 342رنز بنگلہ دیش کی 194رنز پر 8وکٹیں گرگئی

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏8 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    واحد ٹیسٹ:افغانستان کے 342رنز بنگلہ دیش کی 194رنز پر 8وکٹیں گرگئی
    [​IMG]
    واحد ٹیسٹ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے چار وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو کھیل پر حکمران کردیا
    چاٹوگرام(سپورٹس ڈیسک)واحد ٹیسٹ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے چار وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو کھیل پر حکمران کردیا کیونکہ میزبان بنگلہ دیشی ٹیم 194 رنز پرآٹھ وکٹوں سے محروم ہو چکی ہے جس کی جانب سے مومن الحق ہی نصف سنچری بنا سکے ۔ ظہور احمد چودھری سٹیڈیم میںواحد ٹیسٹ کے دوسرے روز افغانستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 342رنزبناکر آؤٹ ہوئی​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں