1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وائرس آگیا ...

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by محمد شعیب خٹک, Aug 2, 2010.

  1. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    السلام علیکم
    چیٹنگ کے دوران ایک دوست کی جانب سے لنک موصول ہوا.میں نے سمجھا اس نے خود سینڈ کیا ہے.میں نے کلک کیا تو exe فائل لیکن jpg کے آئکن میں ڈاؤنلوڈ ہو گئی.
    میں نے رن کر دی تو جناب ایک تماشا شروع ہو گیا.
    پہلی مرتبہ Myspace کا ایک صفحہ کھلا اسے تو میں نے کلوز کر دیا.لیکن اب یہ ہو رہا ہے کہ اچانک سسٹم تھوڑی دیر کے لئے ہینگ ہو جاتا ہے.پھر سکائپ اور یاہو میسینجر اوپن ہو کر کلوز ہوجاتے ہیں.
    میں Alt+Ctrl+del سے ٹاسک مینیجر اوپن کرتا ہوں تو سب کچھ نارمل ہو جاتا ہے.
    پھر کافی دیر تک صحیح چلتا ہے اچانک پھر یہی ڈرامہ ہو جاتا ہے.
    ونڈوز فارمیٹ کی تو بہت سافٹ وئر دوبارہ کرنے پڑیں گے.
    کیا اس کا کوئی حل ہے؟؟؟؟؟؟
     
  2. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: وائرس آگیا ...

    میرے پاس nod32 2.5 اپڈیٹڈ ہے۔لیکن پھر بھی یہ مصیبت آگئی۔۔
     
  3. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: وائرس آگیا ...

    یہ وائرس گھوم رہا ہے جناب۔
    اور بھی بہت جگہ سے شکایت آئی ہے۔خیال کریں۔
    اچھا اگر ہارڈ ڈسک کو دوسرے سسٹم سے لگا کر اسکین کیا جائے تو ریمو ہو جائے گا ؟
     
  4. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وائرس آگیا ...

    شعیب بھائی یہ لنک ملاحظہ فرمائیں
     
  5. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وائرس آگیا ...

    یہ وائرس نہیں ٹروجن لگ رہا ہے۔ جس کے لئے میرا خیال ہے ونڈوز کی سکرپٹنگ لینگویج استعمال کی گئی ہے۔ آپ سیف موڈ میں ونڈوز رن کر کے اینٹی وائرس سے سکین کرکے دیکھیں۔ شاید مسئلہ حل ہو جائے اس کے علاوہ ھارون بھائی والا لنک بھی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔
     
  6. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: وائرس آگیا ...

    میں نے ڈاؤن لوڈ کر کے اپڈیٹ کیا اور اب اسکین بھی کر دیا۔
    دیکھتے ہیں اب کیا ہوتا ہے۔
    جزاک اللہ خیرا
     
  7. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: وائرس آگیا ...

    جی جناب۔میرے خیال میں یہی مسئلہ ہے۔
    میں نے ٹرجن ڈاؤنلوڈ کر کے اپڈیٹ کیا اور اسکین بھی کر دیا۔
    اب چیک کرتا ہوب کیا ہوتا ہے۔
     
  8. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وائرس آگیا ...

    انشاء اللہ بہتری ہوگی یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہوا تھا اسی کیساتھ ہی ٹھیک ہوگیا
     
  9. محمد شعیب خٹک
    Offline

    محمد شعیب خٹک ممبر

    Joined:
    May 31, 2010
    Messages:
    127
    Likes Received:
    13
    جواب: وائرس آگیا ...

    ہائےےےےےےےےے
    آخر ونڈوز فارمیٹ کر کے ری انسٹال کرنی پڑی۔۔۔۔۔۔۔
    اب دوبارہ سب سافٹ وئرانسٹال کر رہا ہوں۔۔:takar: :133:
     

Share This Page