1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیگلریا انتہائی مہلک دماغ کھانے والا وائرس

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏13 اکتوبر 2012۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    نیگلریا انتہائی مہلک اور جان لیوا وائرس جو کہ پانی کے ذریعے ناک کے راستے میں دماغ میں داخل ہوجاتا ہے اور دماغ کو چٹ کرجاتا ہے اور جب مریض کی حالت خراب ہوتی ہے تو اس وقت یہ قاتل وائرس اپنا کام کرچکا ہوتا ہے اور ڈاکٹر کے پاس جاتے جاتے ا سکی موت واقع ہوجاتی ہے-
    ماہرین طب کا کہنا ہے کہ اس وائرس بچنے کا یہی واحد ذریعہ ہے کہ وضو کے لئے ابلا ہوا پانی جو کہ 100 ڈگری سے زائد پر ابلا ہوکیوں کہ یہ وائرس انسانی آنکھ سے اوجھل رہتا ہے اور انتہائی باریک خورد بین سے ہی نظر آتا ہے اور دوسرا ذریعہ یہ ہے کہ پانی میں مناسب کلورین کی مقدار ملائی جائے تو اس سے بچاؤ ہوسکتا ہے اور یہ چھوت کی بیماری نہیں ہے کہ ایک سے دوسرے کو لگ جائے تو جب تک وائرس کسی پر حملہ مطلب پانی کے ذریعہ دماغ میں داخل نہ ہو تو کسی دوسرے ذریعہ سے حملہ نہیں کرتا - ماہرین طب کی رائے کے مطابق عمل کرنے سے اس وائرس بچا جا سکتا ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    نیگلیریا کا ایک اور وار کراچی میں دو مریض دماغ کی دیمک یعنی نیگلیریا سے ہار گئے اور اللہ کو پیارے ہوگئے یہ سب ایک غفلت اور لاپرواہی سے ہوا ہے حکومت وقت کو چاہئے کہ پانی میں کلورین کی مقدار میں اضافہ کرے اور نیگلریا کے لئے ہنگامی طور پر اقدامات کرے نہیں تو مزید قیمتی جانوں کا نقصان ہوسکتا ہے
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پانی میں کلورین کی زیادہ مقدار صحت کے لیے مضر تو نہیں؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں