1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیٹ ٹو فون

Discussion in 'انفارمیشن ٹیکنالوجی' started by ڈاکٹر نسرین, Jun 30, 2008.

  1. ڈاکٹر نسرین
    Offline

    ڈاکٹر نسرین ممبر

    Joined:
    May 20, 2008
    Messages:
    159
    Likes Received:
    1
    نیٹ ٹو فون بات کرنے کا اگر کوئی راستہ ہو تو جن دوستوں کو اس سے متعلق کچھ معلومات ہو، ہمیں بھی بتائیں۔
     
  2. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    :salam:
    اس بارے زیادہ کچھ نہیں جانتا بس یہ ایک سائٹ معلوم ہے نیٹ ٹو فون ایس ایم ایس اور فری کال کے لئے ویسے ایسی فری سروس مہیا کرنے والی سائٹس زیادہ عرصہ کام نہیں کرتیں اس لئے پہلے آئین پہلے پائیں :khao:
    http://www.jaxtr.com
     
  3. راجہ صاحب
    Offline

    راجہ صاحب ممبر

    Joined:
    Sep 8, 2006
    Messages:
    390
    Likes Received:
    7
    ملک کا جھنڈا:
    skype کو چیک کریں‌ فی الحال تو مجھے کافی مفید لگا ہے
     
  4. ایلفا
    Offline

    ایلفا ممبر

    Joined:
    Feb 3, 2007
    Messages:
    296
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم

    محترم آپ یہ سایٹ چیک کریں ۔ اس میں فری کال ہو جاتی ہے

    calleasy.com
     

Share This Page