1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیٹ ورکنگ اور کمپیوٹر ہوٹ کیز

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از فیضان الحسن, ‏17 جون 2007۔

  1. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لوکل ایریا نیٹ ورکنگ کے لیے کوڈنگ کی ضرورت ہوئی ہے جو کہ دو طرح کی ہوتی ہے ذیل میں اس حوالے سے القلم پر اس دھاگے کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے ـ

    http://www.alqlm.org/forum/viewtopic.php?t=246

    جدید دور میں کمپیوٹر کا استعمال بہت زیادہ اور تیزی سے کیا جاتا ہے بار بار ماٶس کا استعمال کافی ٹائم خرچ کرنے سے ہوتا ہے کیبوڑ پر کام کرنے والے حضرات یا بڑی بڑی کمپنیوں میں یا چھوٹے نیٹ ورک پر ڈیٹا اپریٹرز ماٶس کا استعمال بالکل نہیں کرتے اس لیے جند اہم آسان ہوٹ کیز سٹروک آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں جن کی مدد سے آپ پورا کمپیوٹر کی بورڈ کی مدد سے آپریٹ کر سکتے ہیں القلم کا یہ دھاگہ اس حوالے سے دیکھیں ـ

    http://www.alqlm.org/forum/viewtopic.php?t=240


    جزاک اللہ
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    فیضان الحسن بھائی ۔

    بہت زبردست اور کارآمد معلومات ہیں۔

    آپ کا القلم فورم بہت اچھا ہے۔ میں نے “نعیم“ کے نام سے شمولیت کی کوشش کی تھی ۔ لیکن آخری مرحلے پر جاکر کچھ تکنیکی مشکلات سامنے آگئیں۔ چونکہ میں ایکسپرٹ نہیں‌ہوں۔ اسلئے کامیابی حاصل نہ کر سکا۔
     
  3. فیضان الحسن
    آف لائن

    فیضان الحسن ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جون 2007
    پیغامات:
    25
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی میں آپ کو رجسٹر کر کے اس فورم پر آپ کا یوزر نیزم اور پاس ورڈ ارسال کر دیتا ہوں آپ ضرور آئیں آپ کو اپنے فورم پر دیکھ کر بہت خوشی ہو گی اور دیگر یہ کہ آپ اپنے مرضی کی کوئی بھی کیٹاکری ہم سے بنوا سکتے ہیں یعنی کے آپ اپنے ذوق کے مطابق مجھ سے ذیلی فورمز بنوا سکتے ہیں ـ میں القلم پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں اور صاحب ہم موجود ہیں آپ جلد کی ایکسپرٹ ہو جائیں گے علم ایک جگہ رہنے سے نہیں گھوم کر اور تلاش کرنے سے ہاتھ لگتا ہے ـ :lol:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ :)
     
  5. طارق راحیل
    آف لائن

    طارق راحیل ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2007
    پیغامات:
    414
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں