1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیشنل پولیس فائونڈیشن کی اراضی کی خرید و فروخت پر پابندی‘ 45 سابق آئی جیز طلب

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از پاکستانی55, ‏2 دسمبر 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    راولپنڈی (آئی این پی) گزشتہ روز قومی احتساب بیورو (نیب) نے نیشنل پولیس فائونڈیشن کی زمینوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے غیرقانونی طور پر پلاٹ لینے والے 45 سابق آئی جیز کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے نیشنل پولیس فائونڈیشن کی زمینوں کی غیرقانونی خریدو فروخت پر پابندی عائد کردی۔ غیرقانونی طور پر پلاٹ خریدنے والے 45 سابق آئی جیز‘ 13 ڈی آئی جیز اور 3 ایس پیز کو بھی طلب کرلیا ہے۔
    http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2013-12-02/page-1/detail-2
     

اس صفحے کو مشتہر کریں