1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہم اور دہم کے امتحانات سمارٹ نصاب کے تحت ہونگے، لاہور ایجوکیشن بورڈ

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏11 فروری 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نہم اور دہم کے امتحانات سمارٹ نصاب کے تحت ہونگے، لاہور ایجوکیشن بورڈ

    نہم اور دہم کے امتحانات کے حوالے سے تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے دونوں کلاسوں کے سالانہ امتحان سمارٹ نصاب کے تحت ہونگے۔

    تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف انگریزی پرچہ کچھ سوالات سمارٹ نصاب کا حصہ نہیں ہیں۔ اس سلسلہ میں لاہور بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر سوالات سے متعلق گائیڈ لائن اپ لوڈ کر دی ہیں۔

    ترجمان لاہور ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف انگریزی کے پرچہ کا نمونہ اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ تمام ادارہ جات، اساتذہ کرام، والدین اور طلبہ و طالبات ملاحظہ فرما لیں، 2021ء کا امتحان نمونے کے مطابق لیا جائے گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں