1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہلے پہ دہلا -

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از جمیل جی, ‏29 اکتوبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201:
    بہت خوب جمیل اختر بھائی ۔ مزیدار لطیفہ ہے۔
    ڈاکٹر نے واقعی نہلے پہ دہلا مارا :hasna:
     
  2. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    عدنان بھائی یہ صرف میری مُنہ دکھائی ہے

    بولے تو



    Consultation Fee
     
  3. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ نحیم بھائی

    آپ کی اس حوصلہ افزائی کی وجہ سے

    میرا ڈیڑھ پاؤ خون بڑھ گیا ہے


    [highlight=#FF4080:2h0lbz86]Thank U sooooooooooooooo Much[/highlight:2h0lbz86]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور نعیم کو نحیم لکھنے سے میرا پونے دو پاؤ پسینہ بڑھ گیا :131:
     
  5. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جمیل بھائی منہ دکھائی ایک دفعہ دئے چکا ہوں اب ہمت نہیں ہے دبارہ دینے کی نعیم بھائی سے پوچھ لیں‌چاہے آپ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے بھی ایک ہی بار منہ دکھائی دی تھی ۔
    مجھ بھولے بھالے سے کیا پوچھنا ہے ؟ :nose:
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا زرا ملاحظہ فرمائیے

    نحیم بھائی خود کو بھولا بھالا کہتے ہوئے

    خود کتنے شرمندہ سے ہو ریے ہیں :zuban:



    بھائی آپ تو بڑے ہَش یار ہو



    :no: :no: :no: یہ ماننے والی بات نہیں ۔
     
  8. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں اپنے آپ کو بھولا بھالا سمجھتے ہیں نعیم بھائی
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھ بھولے بھالے کو آپ کی لفاظی سمجھ نہیں‌آرہی
    پلیز ذرا آسان اردو میں‌ بتائیے کیا کہا ہے ۔ :baby:
     
  10. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    بوبی بھائی

    آپ تو بڑے کنجوس ہیں

    کہیں آپ شیخ تو نہیں ؟؟؟



    :takar: :takar: :takar:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عدنان بھائی ۔
    میری امی مجھے بھولا بھالا سمجھتی ہیں۔
    اور مجھے یقین ہے کہ میری امی ہمیشہ ٹھیک کہتی ہیں۔ :yes:
     
  12. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    بری بات جمیل بھائی یہ ایک دفعہ منہ دکھائی کا خرچہ کر چکا ہوں‌میں اور آپ پھر سے خرچہ ڈال رہے ہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں۔ اب تو جمیل بھائی اپنی منہ دکھائی کروا رہے ہیں نا

    ہوسکتا ہے وہ کچھ نہ لیتے ہوں۔ :hpy:
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا

    تو آپکو سمجھ ہی نہیں آئی


    " ہم دعا لکھتے رہے ، وہ دغا پڑھتے رہے
    اِک نقطے نے ہمیں ‌محرم سے مجرم بنا دیا "
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے جمیل بھائی ۔
    یہ نقطہ کبھی کبھی کام بھی آسکتا ہے۔

    مجرم سے محرم بھی تو بنا سکتا ہے نا ؟ :hpy:
     
  16. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    اب منہ دکھائی کا یہ مطلب تو نہیں نہ کہ بندہ منہ ہی دکھا دے ۔

    آپ لوگوں نے میرے دل کا پُرزہ ُپرزہ کر دیا ہے ۔




    :rona: :rona: :rona:
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔
    شکر کریں عدنان بوبی بھائی نے " منہ دکھائی " ہی سمجھا ہے
    کہیں

    " منہ کی کھائی " ‌نہیں سمجھ لیا۔ :hasna:
     
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    [highlight=#FFFFBF:3krv9zrp]شُکر الحمد اللھ[/highlight:3krv9zrp]
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا اب یہ سمجھیں کہ آپکے دل کے پرزے پرزے واپس جڑ گئے ہیں ؟
     
  20. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نحیم بھائی میں جنرل فزیشن ہوں

    کوئی کارڈیولجسٹ نہیں

    کہ دو منٹ میں‌دل کی جوڑ توڑ کر لوں

    اب تو آپ ہی کچھہ کر سکتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔




    :121: :121: :121: :121:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے جنرل فزیشن ہیں ۔
    جو ایک نام کو ٹھیک نہیں کرسکتے۔
    بندے کو کیا ٹھیک کریں گے ۔ :nose:
     
  22. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    نحیم بھائی





    اب ٹھیک ہے ؟
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جمیل بھائی ۔
    ح کی جگہ ع لگائیں۔

    ن ع ی م

    نعیم
     
  24. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    سوری بھائی

    مجھے نہیں ‌پتہ تھا

    اب میں ایسے ہی لکھو‌ں گا


    نعیم بھائی



    :a191:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جب آپ سمجھ ہی گئے تھے تو بچے کو کیوں تنگ کر رہے ہیں :nose:
     
  26. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    آپکی عمر عمرہ کرنے کی ہے اور آپ خود کو بچہ بنا رہے ہیں ۔

    آپ کی عمر کے تو درخت بھی گِر چُکے ہیں نعیم بھائی


    [highlight=#FFFFFF:4r282zli]خیر اللہ آپ کو لمبی عمر دے ۔ امین ۔ ثم امین ۔[/highlight:4r282zli]


    :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اچھاااااااااااااااااااااا جمیل بھائی ۔
    اسکا مطلب آپ بھی میرے طرح بھولے بھالے ہی ہیں ؟ :soch:
     
  28. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    [highlight=#BFFFFF:2c5jiesk]اس بھولپن پہ کون نہ مر جائے اے خدا

    لڑتے ہیں‌اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
    [/highlight:2c5jiesk]



    :horse: :horse: :horse: :horse: :horse:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے جمیل بھائی
    آپ فریشن سے یکدم فی البدیہہ شاعر کیسے بن گئے ؟
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ارے بھائی

    میں شاعر نہیں

    میں کاہر ہوں




    :car: :car: :car:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں