1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

*. نکاح .*

'تعلیماتِ قرآن و حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از بنت آدم, ‏9 جولائی 2011۔

  1. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: *. نکاح .*


    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- اگر میں کسی کو کسی کے لیے سجدہ کا حکم دیتا تو بیوی کو حکم دیتا کہ شوہر کو سجدہ کرے

    ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1030

     
  2. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: *. نکاح .*

    ‎. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کوئی عورت اپنے شوہر کی موجودگی میں اسکی اجازت کے بغیر ایک بھی نفلی روزہ نہ رکھے

    ترمذی شریف جلد 1 حدیث 683

     
  3. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: *. نکاح .*

    . حضرت ثوبان کہتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:- خلع لینے والی عورتیں منافق ہیں

    ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1059


    یہ حدیث اس سند سے غریب ہے

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے جو عورت بغیر عذر کے اپنے شوہر سے خلع لے گی وہ جنت کی خوشبو نہ سونگھ سکے گی
     
  4. بنت آدم
    آف لائن

    بنت آدم شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2010
    پیغامات:
    486
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    جواب: *. نکاح .*

    ‎. حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری ایک بیوی تھی کہ جس سے مجھے محبت تھی لیکن میرے والد اسے پسند نہیں کرتے تھے چنانچہ مجھے انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں اسے طلاق دے دوں میں نے انکار کر دیا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اسکا تذکرہ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عبداللہ بن عمر! اپنی بیوی کو طلاق دے دو

    ترمذی شریف جلد 1 حدیث 1061


    یہ حدیث حسن صحیح ہے
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: *. نکاح .*

    جزاک اللہ جی ۔۔۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں