1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نوچ کر اپنے جواں جسموں کی پُرنور بہار

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 مئی 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نوچ کر اپنے جواں جسموں کی پُرنور بہار
    کب تلک اور کریں گے رُخِ قاتل پہ نثار
    روک سکتے نہیں سیلاب کو زندانوں کے در
    تیغ بن جائے اگر ہاتھ میں لیں شاخِ شجر
    اٹھ کھڑے ہوں گے یہ جلاد کی صورت اک دن
    دیں گے قاتل کو نہ فریاد کی مہلت اک دن​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں