1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نومبر میں پیدا ہونے والوں کے لیئے!!!

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏2 نومبر 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نومبر میں پیدا ہونے والے
    سب دوستوں ، بہنوں ، بھائیوں کو
    زندگی کا ایک اور برس
    خوش اسلوبی اور سکون سے
    بسر کرنے پہ
    مرزا فیملی کی جانب سے
    سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو!!!​


    :222: :222: :222: :222: :222: :222:​
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ماشاءاللہ ۔ اب تو ہر مبارکیں بھی ماہانہ بنیادوں پر ‌دینا پڑیں گی :oops:

    میری طرف سے بھی سب نومبریوں کو مبارک ہو جی :p
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کیوں آپ کو مبارک دیتے ہوئے سوڑ پڑتی ہے؟ ویسے اپنے سارے نومبر والے کدھر ہیں؟ ھمممممم شائید اپنے پیاروں کے ساتھ کیک کاٹنے میں مصروف ہیں! چلو خیر میری طرف سے ایک واری فیر مبارکاں!!!
    :222: :222: :222: :222: :222: :222:​

    یہ ہم سب گھر والے ہیں! :oops:
     
  4. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    میری پترئیئ والوں خیر مبارکاں :lol:
     
  5. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ کس کی چاچی ہیں ؟؟ :shock:
     
  6. بجو
    آف لائن

    بجو ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2007
    پیغامات:
    1,480
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    آپ کس کی چاچی ہیں ؟؟ :shock:[/quote:2twb5zfu]

    پین جی۔۔
    میں مندرجہ ذیل عہدوں پر فائز ہوں :lol:

    بیٹی، بہن،بہنا، بجو، خالہ، پھوپھو،بیوی،بہو،بھابھی،دیورانی، جیٹھانی، چاچی، تائی، ایک استانی، اور سب سے بڑھ کر ایک بہت اچھی دوست :lol:

    ہائے ہائے۔۔۔یہ سب سے میں کتنی “بڈھی“ “کھوسٹ“ عورت لگتی ہوں :shock:

    لیکن الحمدللہ۔۔کتنے بندے ہیں جنہیں یہ سب رشتے نہیں ملتے۔۔ اور ویسے بھی۔۔ ۔۔ ۔۔ میں نے کبھی بڑے تو ہونا نہیں ہے دماغی طور پر۔۔اس لیئے چاہے جو مرضی میرا رشتہ دار بن جائے۔ مجھے کوئی فکر نہیں ہے۔ :lol: :lol:

    فکر نہ فاقہ تے عیش کر کاکا :shock:
     
  7. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بڑے کیوں نہیں ہونا آپ نے؟ :84:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نومبریوں کو مبارکباد دینے والوں کا بہت بہت شکریہ :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں