1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نور کا تعارف

Discussion in 'میں کون ہوں؟' started by نعیم, Jun 29, 2007.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قبلہ ۔ آپ سے کیا کوئی "کھوچلیات" کا مضمون پڑھے گا ؟ :baby:[/quote:2lvc91dz]
    صحیح پہنچے۔۔ :201:[/quote:2lvc91dz]
    مریم جی ۔ آپ نے میرے خلاف عقرب بقول آپکے کیکڑے سے بھی اتحاد :hands: کر لیا ؟ :rona:
     
  2. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    صحیح پہنچے۔۔ :201:[/quote:3pyqr8um]
    مریم جی ۔ آپ نے میرے خلاف عقرب بقول آپکے کیکڑے سے بھی اتحاد :hands: کر لیا ؟ :rona:[/quote:3pyqr8um]

    انگریزی میں Lesser Evil کا تو سنا ہو گا آپ نے؟ :176:
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ۔ لیکن یہ اصطلاح تو قاضی حسین احمد کی زبانی انگریزی میں اور مولانا فضل الرحمن کی زبانی اردو میں اسوقت سننے کو ملتی ہے جب وہ کسی سے اتحاد کرکے اقتدار میں سے حصہ وصول کرتے ہوئے "نفاذ اسلام" کے لیے جدوجہد کرتے دکھائی دیتےہیں :hasna:
     
  4. این آر بی
    Offline

    این آر بی ممبر

    Joined:
    Jan 13, 2008
    Messages:
    1,495
    Likes Received:
    108
    جی ہاں ۔ لیکن یہ اصطلاح تو قاضی حسین احمد کی زبانی انگریزی میں اور مولانا فضل الرحمن کی زبانی اردو میں اسوقت سننے کو ملتی ہے جب وہ کسی سے اتحاد کرکے اقتدار میں سے حصہ وصول کرتے ہوئے "نفاذ اسلام" کے لیے جدوجہد کرتے دکھائی دیتےہیں :hasna:[/quote:2v5d592k]


    :201: ٹھیک پہچانا۔
     
  5. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    میرے تعارف کی لڑی میں آپ سب کیا بپتائیں لے کر بیٹھ گئے ؟
    چلیں نکلیں یہاں سے اور چلتے پھرتے نظر آئیں :car:
     
  6. راجہ وقاص
    Offline

    راجہ وقاص ممبر

    Joined:
    Mar 27, 2008
    Messages:
    103
    Likes Received:
    0
    :salam:
    :boxing: آ جاؤ جی کس نے تلواریں نکالی اور کہاً ہیں گھوڑے بھاٰ دیکھو مجھے گھڑ سواری سے ڈر لگتا ہے میرے پاس مت لانا نہیں تو میں بھی :horse: :208: :135: :207:
     
  7. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    راجہ صاحب تو ایسے غائب ہوئے جیسے ہماری اردو کے گھوڑے کی دُم :hasna: :hasna: :hasna:
     
  8. عاطف چوہدری
    Offline

    عاطف چوہدری ممبر

    Joined:
    Jul 17, 2008
    Messages:
    305
    Likes Received:
    0
    :dilphool: ہماری اردو پر ویلکم نور
    :hands:
     
  9. محمد علی
    Offline

    محمد علی ممبر

    Joined:
    Jun 30, 2008
    Messages:
    697
    Likes Received:
    1
    آپ کو خوش آمدید کیا جاتا ہے ہماری اردو پر
     
  10. ایلفا
    Offline

    ایلفا ممبر

    Joined:
    Feb 3, 2007
    Messages:
    296
    Likes Received:
    1
    خوش آمدید نور
     
  11. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    ارے بھائیو ! ذرا ان کی بھی تو خبر لو جن کو نور پرائیویٹلی ٹیچ کرتی ہیں!
     
  12. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    مجھے تو پڑھایا نہیں انھوں نے (اب میری اردو کمزور ہی رہے گی) :takar: :takar:
    شائید غریب آدمی تھا اور ٹیوشن نہیں دے سکتا تھا؟؟؟؟ :soch: :pagal:


    :dilphool:
     
  13. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    یہ نور کا قصور نہیں بلکہ آپ کے اعجازِ حسن اوارگی کا ہے
     
  14. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    عاطف چوہدی، محمد علی اور ایلفا جی
    آپ سب کا بہت شکریہ :dilphool:
     
  15. نور
    Offline

    نور ممبر

    Joined:
    Jun 21, 2007
    Messages:
    4,021
    Likes Received:
    22
    سیف صاحب اور ساگراج صاحب
    لڑی کو عنوان سے ہٹانے کا الزام دوسروں پر اور خود میاں فصیحت ؟
     
  16. سیف
    Offline

    سیف شمس الخاصان

    Joined:
    Sep 27, 2007
    Messages:
    1,297
    Likes Received:
    2
    نور جی یہ بھی آپ کا بہتان اور الزام ہے میں نے تو دوبارہ لڑی کو موضوع پرلانے کی کوشش کی تھی یہ دیکھیں
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :176: :176: :176:
     
  18. ساگراج
    Offline

    ساگراج ممبر

    Joined:
    Jan 31, 2008
    Messages:
    11,702
    Likes Received:
    24
    :176: :176: :176:[/quote:34bhu295]
    میں نے تو کسی پر الزام نہیں دیا تھا۔
    اور معذرت اس لئے نہ کی تھی کہ پھر نعیم بھائی نے الزام لگا دینا ہے کہ لڑی کے معاملے میں معذرت کر لی :yes:
    :dilphool:
     

Share This Page