1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نور والا(صلی اللہ علیہ وسلم)

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان علی, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. عرفان علی
    آف لائن

    عرفان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2008
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آمد مصطفیٰ ہےدیے جلا لو
    عیدِ مسلماں ہے دیے جلا لو

    پتا پتا بوٹا بوٹا سارا عالم
    گیت گا رہا ہے دیے جلا لو

    بھیجو تم بھی درود مصطفیٰ پہ
    یہ نغمہ آسماں ہے دیے جلا لو

    گلے لگا لو آج یاد مصطفیٰ میں
    یہ شیوا انبیاﺀ ہے دیے جلا لو

    دل ویراں میں اجالا کرلے عرفاں
    حضور کا فرماں ہے دیے جلا لو
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: جزاک اللہ :a180: کلام ھے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم عرفان بھائی ۔
    جزاک اللہ ۔ اللہ تعالی آپکی محبت و عقیدت قبول فرمائے۔ آمین
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔

    صلی اللہ علیہ وسلم
    :dilphool:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں