1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نور جی کو “ماہر“ کا درجہ پانے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏5 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نور العین صاحبہ

    ہماری اردو پیاری اردو میں اپنے 1000 قیمتی پیغامات مکمل کرکے

    [font=Arial, sans-serif]“ماہر“ کا درجہ پانے پر

    :222: دلی مبارک باد[/font]
    :222:​
     
  2. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    السلام علیکم

    ہماری طرف سے بھی ہماری اردو پیاری اردو کی پیاری پیاری سوہنی سوہنی مونی شونی نور صاحبہ کو بہت بہت مبارک ہو ماہر کا درجہ پانے پر۔۔۔۔

    :222: :222: بہت بہت مبارک ۔۔۔۔ :222: :222:
     
  3. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی مبارک ہو نور۔۔ :222:
     
  4. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    نور العین صاحبہ میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہ
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم نور العین !
    [font=Arial, sans-serif]“ماہر“ کا درجہ مبارک ہو[/font]!​
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت بہت مبارک ہو۔
     
  7. رامش جان
    آف لائن

    رامش جان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2007
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام و علیکم نور العین جی اس کامیابی پر دلی مبارکباد قبول کی جییے اللہ کرے کامیابی ھہیسہ اپ کے ہمکنار رہے امیں وسلام مخلص رامش جان

    [​IMG]
    [​IMG]
    [مبارک بادی کے پھول قبول کی جییے[

    [​IMG]
     
  8. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ سے کی محبتوں‌کا فرداً فرداً شکریہ !
    کبھی کبھی مجھے ہماری اردو کا یہ فورم اللہ تعالی کی نعمت لگتا ہے کہ جس نے ہمیں ان دیکھی محبت کے رشتہ میں باندھ دیا ہے۔ سب لوگ اتنے اچھے، مخلص اور محبت کرنے والے ہیں۔ ماشاءاللہ۔
    آپ سب کا ایک بار پھر بہت شکریہ :)
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    جزاک اللہ

    کس کی ان دیکھی محبت۔۔۔۔ انڈین فلمیں کم کم دیکھا کریں۔۔۔ فلموں کے ڈائیلاگ زیادہ ہی کچھ بولنے لگی ہیں آپ۔۔۔ :84:

    ویسے آپ نے جو کچھ کہا سچ ہی کہا ہے۔۔۔۔
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کاشفی بھائی ۔
    عقرب میں ہوں۔ اور اپنے اوتار میں عقرب سے بھی زہریلی فوٹو آپ نے لگا رکھی ہے :pagal:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نور جی۔ یہ بات آپ مجھے ذپ بھی کر سکتی تھی۔ سب کے سامنے ہی بول دیا :baby:
    اچھا میں پھر کیا اپنی امی سے بات کروں ؟ :139:
     
  12. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    نور جی ماہر کا درجہ پانے پر بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    عقرب بھائی آپ کیکڑے سے ملتے جلتے ہو۔۔۔۔ :84:
     
  14. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نور جی۔ یہ بات آپ مجھے ذپ بھی کر سکتی تھی۔ سب کے سامنے ہی بول دیا :baby:
    اچھا میں پھر کیا اپنی امی سے بات کروں ؟ :139:[/quote:3i4reg5g]

    نعیم بھائی سب کے سامنے اس طرح کی بات نہیں‌کریں۔۔۔ آپ بھی تو ذپ کر سکتے ہیں۔۔۔۔:84: نعیم بھائی آنٹی سے بات نہیں کریں۔۔۔ بلکہ گھر کے برتن وغیرہ توڑیں۔۔ سستے برتن مہنگے والے نہیں۔۔۔ اور اپنے کپڑے وغیرہ خود دھوئیں ۔۔۔۔شام کی چائے وغیرہ چھوڑ دیں۔۔۔ باقی وقتوں میں کھالیں ناشتہ، دوپہر اور رات کا کھانا وغیرہ نہیں‌چھوڑیں۔۔۔۔ جب آپ چائے وغیرہ نہیں پیئے گیں تو سب پریشان ہونگے کہ بندہ کچھ کھا پی کیوں نہیں‌رہا ہے تب وہ آپ کی کروا دے گیں۔۔۔۔ عمل کریں اگر کامیاب ہو جائیں تو مجھے بھی بتائے گا میں بھی عمل کرونگا۔۔۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگر انہوں نے مجھے گھر سے نکال باہر کیا تو ۔۔۔۔۔۔۔ ؟ :208:
     
  16. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اور اگر انہوں نے مجھے گھر سے نکال باہر کیا تو ۔۔۔۔۔۔۔ ؟ :208:[/quote:2e6piknj]

    تو پھر آپ اپنی مرضی کی شادی کر لینا :87: :86:
     
  17. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ویسے نور جی ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمایئے! :hands:
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نور جی! اس ترقی پر میری جانب سے ڈھیروں مبارک باد قبول فرمائیں۔ :222:
     
  19. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    --

    نورجی بے تحاشا مبارکاں ؛؛؛قدم بڑھائیں ہم آپ کے ساتھ ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں