1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نواز شریف کو ووٹ دونگا:جمشید دستی

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏5 جون 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف کو ووٹ دونگا:جمشید دستی
    پشاور(نوائے وقت نیوز) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے حق میں ہوں۔میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ نو منتخب حکومت سے عوام کو بڑی توقعات وابستہ ہیں، غربت کے خاتمے،امن کی بحالی کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو حکومت کا ساتھ دیناچاہئے۔ بد قسمتی سے کھیتوں پر بھی جاگیرداروں اور وڈیروں کا قبضہ ہے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے نواز شریف کو ووٹ دوںگا۔
    بشکریہ - نوائے وقت
     

اس صفحے کو مشتہر کریں