1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نواز شریف حکیم محمد سعید شہید کا قاتل

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏18 اپریل 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نواز شریف حکیم محمد سعید شہید کا قاتل​

    [​IMG]
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    مبازر بھائی یا تو خبر کا صحیح‌حوالہ دیں کہ آپ نے یہ خبر کہاں سے لی ہے اور ہرزہ رائی بند کریں۔

    فورم کا ماحول خراب نہ کریں۔ کسی پارٹی کا آلہ کار نہ بنیں۔

    میری ناظمین سے گزارش ہے کہ وہ بغیر حوالہ کے خبروں کو فوری طور پر ختم کریں تاکہ فورم کا ماحول خراب نہ ہو۔
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    حوالہ اوپر درج ہے۔۔لائبریری جائیں اور دسمبر 1998 کے تمام جنگ کراچی- اخبارات کھنگال دیں۔۔۔ ۔۔آپ شکایت کریں یا انتظامیہ میرے پیغام ڈلیٹ کرے۔۔۔۔یا مجھے بین کرے۔۔۔۔۔۔۔میں اپنا کام کرتا جاؤنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بات شروع ہو ہی گئی ہے تو بڑھے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے انتظامیہ سے کسی بھی قسم کے اقدامات کی توقع ہے۔۔۔کیونکہ انتظامیہ آپ کی ہے۔۔۔۔سو جو آپ چاہیں گے وہی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن میں حق کہنے سے پیچھے اب نہیں ہٹنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ

    مستقبل قریب میں شائع کرونگا۔۔۔۔۔۔۔
    طالبان کی حقیقت
    پاکستانی ملاازم
    پاکستان کا مطلب ہم سے کیا کہا گیا اور نکلا کیا۔۔۔
    پاکستان کے حقیقی وارث کون اور پاکستان مخالف کون
    بلوچستان کی صورتحال کا ذمہ دار کون
    مشرقی پاکستان کو کس نے الگ کیا
    ہندوستانی مسلمانوں کی تباہی کا ذمہ دار کون
    بلوچستان کو کون الگ کرے گا
    بیرونِ ملک پاکستان کی بدنامی کا باعث کون ہیں
    اسمگلنگ اور کلاشنکوف کلچر کن کا ہے
    بسنت منانے والی قوم کی حقیقت
    اور بھی بہت۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ پڑھنے کو ملے گا سب کو۔۔۔۔اگر انتظامیہ نے بین نہیں کیا تو۔۔۔۔
     
  9. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    یہ بتائیں اس موضوع کا نواز شریف سے کیا تعلق ہے؟ آپ ثابت کیا کرنا چاہتے ہیں؟

    کیا بے نظیر نے کہہ دیا کہ نواز شریف قاتل ہے تو وہ حدیث ہوگئی؟

    اگر نواز شریف کہہ دے کہ ایم کیو ایم ہی قاتل ہے تو وہ بھی حدیث نہیں۔


    میں بھی آپ ہی کی طرح ایک صارف ہو جو کچھ حاصل کرنے اس فورم پر آجاتا ہے۔ میرا انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

    برائے مہربانی ایسے پروپیگنڈے فورم سے باہر ہی کریں۔
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ مانو یا نہ مانو۔۔نواز شریف اور نواز شریف کے سپورٹرز حکیم محمد سعید شہید کے قاتل ہیں۔۔۔۔
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نواز شریف ، شہباز شریف کے پالتو کدھر ہیں۔۔۔۔۔حکیم محمد سعید شہید کے خون کا حساب دیں آپ۔۔
     
  12. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کاشفی بھائی اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ پتہ نہیں‌آپ کواچانک حکیم محمد سعید کی یاد کیسے آگئی؟
     
  13. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    حکیم محمد سعید شہید کے قاتلوں حکیم محمد سعید شہید کے قتل کا حساب دو۔۔۔۔نواز شریف بغیرت کے لیئے ہمدردی رکھنے والوں امریکی ایجنٹوں ۔۔۔وہ وقت دور نہیں ۔۔جب تمہارا گریبان ہمارے ہاتھوں میں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نواز شریف کے نواز لیگی لوگوں کو گمراہ کرنا چھوڑ دیں اور راہ راست پر آجائیں۔۔۔۔
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جناب بغیر کسی ثبوت کے آپ نے الزام لگایا ہے۔۔۔جو کہ انتہائی غلط ہے۔ اور اس طرح کے پوسٹ جو بھی کوئی ارسال کرےگا مجھ ایسے صارف اس پر شدید احتجاج ریکارڈ کروائیں‌گے۔


    انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس لڑی کے موضوع کو بدل دیا جائے کیونکہ اس سے ایک صاف صاف الزام لگ رہا ہے۔ اور اس کے مختلف حصوں‌کو خزف کیا جائے۔
     
  15. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جناب ہم سب کو خوشی ہوگی کہ آپ ان موضوعات پہ سیر حاصل بحث کریں مگر جہاں‌آپ کسی ثبوت کے بغیر کسی پر الزام تراشی پر اتر آئیں گے وہاں ہم سب صارف اپنا احتجاج انتظامیہ کے پاس پہنچانے میں حق بجانب ہونگے۔
     
  16. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے۔ مبارز صاحب
    مجھے گپ شپ میں آپ سے کچھ دیر گفتگو کا شرف حاصل ہوا جہاں مجھے لگا کہ آپ میں کافی برداشت ہے
    لیکن اسی دن یہاں آپکے پیغامات دیکھ کر وہ سارے اندازے غلط ثابت ہوئے۔
    تنقید برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر و تحمل سے جواب دینا انسان کی اعلی ظرفی کی علامت ہوتا ہے۔
    اور پھر اسلام ہمیں کسی بھی مرحلے پر اخلاقیات سے گری ہوئی زبان استعمال کرنے کی اجازت ہی نہیں دیتا ۔ چہ جائیکہ اپنے مخالفین کو کتے، بھونکنے والے، پلے وغیرہ جیسے القابات دیے جائیں اور پھر اللہ اور اسکے رسول :saw: سے انصاف کی دعائیں بھی کی جائیں۔
    میں آپ کی زبان سے یہ سن کر بھی دنگ رہ گئی کہ " میرے ہاتھ سے پاکستانی پرچم نہ گر جائے ۔ اور ایسا عنقریب ہونے والا ہے ۔۔ "
    کیا یہ آپ کی ذاتی رائے تھی یا آپ کے سربراہ نے آپ کے ذہن میں یہ چیز ڈالی ہوئی ہے ؟ ایک پاکستانی کے دل میں چھوٹی سی بات کے لیے پاکستان کا جھنڈا گرا دینے کی باتیں کرنا بہت معنی خیز اور خطرے کی علامت ہیں۔

    یہاں پر سب صارفین پاکستان اور اسلام سے محبت کرنے والے ہیں۔ اور بہت اچھا اخلاق رکھنے والے ہیں۔

    مجھے بس اتنا ہی کہنا تھا۔ کچھ برا لگے تو معذرت نہیں کروں گی کیونکہ ایک صارف ہونے کے ناطے یہ میرا حق ہے۔

    خدا حافظ
     
  17. Guest
    Online

    Guest مہمان

    السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔

    اُمید ہے کہ خیریت سے ہونگیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آپ کو نہیں جانتا۔۔اور نہ ہی آپ مجھے جانتے ہیں۔۔۔
    لیکن دلوں کے بھید اللہ رب العزت بہتر جانتا ہے کہ کون کیا ہے۔۔۔۔

    چونکہ معزز انتظامیہ نے مجھے یعنی پہلے کاشفی اور پھر مبارز کی آئی ڈی کو بین کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔دونوں مرتبہ حالات حاضرہ کی وجہ سے۔۔۔۔ :rona: ۔۔۔نہ ہی میں کسی پارٹی سے تعلق رکھتا ہوں اور نہ ہی میں تعصب پسند ہوں۔۔۔۔۔۔یہ ایک قدرتی چیز کے ہر بندہ کو اپنے اپنے علاقے کے لوگوں سے محبت ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    فورم پر جس طرح الطاف حسین اور پرویز مشرف کو بہت سے پرانے اور سینئر معزز اور نئے صارف جس طرح گالیاں دیتے ہیں غلط ناموں سے پکارتے ہیں۔۔کیا کیا کہتے ہیں وہ یقیناََ کسی کو نظر نہیں‌آتا ہوگا۔۔۔۔۔اور جب میں‌ کبھی غصہ میں کچھ کہہ دیتا ہوں کسی لیڈر کو تو جس طرح مجھے گالیاں دی جاتی ہیں میری ذات کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو رہنے ہی دیں میں‌ کسی صارف کی ذات کو کچھ نہیں‌کہتا لیکن خیر۔۔۔میں اپنی ذات کی بات چھوڑ رہا ہوں۔۔۔

    چونکہ آپ سب معزز ہیں۔۔انصاف پسند اور سب سے اعلی ہیں اس لیئے آپ جو کچھ کرنا چاہیں کریں۔۔۔۔کوئی بات نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میری شاعری میں اگر کوئی شاعر تھوڑا بہت اُلٹی سیدھی شاعری کرتا ہے۔۔تو مجھے کہا جاتا ہے۔۔طنزیہ ۔۔کہ اخلاق سے گری ہوئی شاعری پتا نہیں لوگ کیوں ارسال کرتے ہیں۔۔۔یہ بات بہت ہی اعلی عورتیں اور بہت ہی اعلی معزز ارکان کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    لیکن کبھی انہوں نے اپنی باتوں پر غور کیا ہے۔۔وہ کس طرح کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔خیر وہ اعلی عظیم اور معتبر ہیں اس لیئے وہ ہر گناہ سے ماؤرا ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ایک ادنی معمولی سا انسان ہوں اس لیئے خیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے جو بھی کچھ کہا ۔۔اخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کی اس کے لیئے میں یقیناََ پشیمان ہوں۔۔اور دل سے معزرت کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ہر ایک ممبر ہر ایک رکن اور ہر ایک انتظامیہ سے معزرت کرتا ہوں۔۔دل سے۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ سب جو کچھ کہیں اب میں کچھ نہیں کہونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ الطاف حسین کو گالیاں دینی ہے دیں ۔۔پرویز مشرف کو گالیاں دینی ہیں دیں۔۔ مجھے گالیاں دینی ہیں دیں‌ جس طرح سے بین ہونے سے پہلے جتنے ذاتی پیغامات آئے ہیں‌گالیوں سے بھرے ہوئے ۔۔اسی طرح سے دیں۔۔۔نہ میں کسی کا نام بتا رہا ہوں نہ مجھے کسی سے شکایت ہے۔۔کیونکہ غلطی میری ہی ہے۔۔۔خواہ مخواہ کا رسپانس کیا حالات حاضرہ یا اسلامک سیکشن میں۔۔۔۔اللہ تعالی مجھے معاف فرمائے اور باقی سب کو بھی معاف فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rona:

    اخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کرنے پر میں پشیمان ہوں۔۔۔مجھے معاف کردیں۔۔اللہ تعالی آپ کو اجر عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔۔

    پاکستانی پرچم ہاتھ میں نہیں ‌میرے دل میں ہے۔۔۔۔اور اللہ سے دعا ہے کہ جس دن میری غصے میں کہی ہوئی بات پوری ہورہی ہو اس سے پہلے مجھے اپنے پاس بلا لے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں اب اس فورم پر نہیں آؤنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب اپنا اپنا خیال رکھیں اور خوش رہیں۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے معاف فرما دیں۔۔۔۔

    پہلے بھی کافی مرتبہ معافیاں مانگ چکا ہوں۔۔اس مرتبہ آخری مرتبہ معاف فرما دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ
    اللہ حافظ
    والسلام
    کاشفی
     
  18. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم جناب کاشفی صاحب مبارز صاحب اور ممبئی صاحب۔
    اپنا مافی الضمیر ارسال کرنے کا بہت شکریہ ۔
    مجھے ذاتی طور پر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ۔
    ہماری اردو کے دیگر وہ صارفین کہ جن کی دل آزاری کاشفی صاحب کے غیر اخلاقی الفاظ کی وجہ سے ہوئی تھی ۔ میری ان سے بھی درخواست ہے کہ کاشفی صاحب چونکہ صدق دل سے اپنی غلطی کا اعتراف کر چکے ہیں۔ سو انکی طرف سے صارفین بھی اپنا دل صاف کرلیں۔
    کاشفی صاحب ۔ہمارے بہت پرانے دیرینہ ساتھی ہیں۔ ہماری اردو اور کاشفی صاحب کا ساتھ بہت پرانا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے بہت جذباتی ہیں اور اپنے ہر فیصلے کو برحق اور انتظامیہ کے ہر فیصلے کو ناحق سمجھتے ہیں۔ کیونکہ انہیں کراچی سے بے انتہا محبت ہے اور یہ محبت بعض اوقات انہیں دیگر صوبوں سے امتیازی سلوک کرنے پر مجبور کردیتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کاشفی صاحب انتظامیہ اور صارفین کی اکثریت کو پنجاب یا غیر کراچی سے ہونے کی وجہ سے " تعصب " کے انعامی تمغہ سے ا کثر نوازتے رہتے ہیں۔

    غلطی انسان سے ہوجاتی ہے لیکن اس کا اعتراف اور احساس کرلینا بہت بڑی بات ہے۔ اور اب جبکہ وہ اپنی غلطی کا اعتراف کرچکے ہیں تو میں بطور منتظم اعلی انہیں دعوت دیتی ہوں کہ وہ ٹھنڈے دل سے غور و فکر کرنے کے بعد اگر چاہیں تو مجھے ذاتی پیغام یا یہاں کھلے عام اظہار کردیں کہ وہ آئندہ بھی پہلے جیسے نٹ کھٹ اور مخلص صارف " مبارز " کی طرح ہمارے ساتھ چلنے کو تیار ہیں تو ان کو مبارز کے نام سے واپسی پر خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہیں۔

    ہمیں آپکے پیغامات یا دیگر طبقات و تنظیمات پر تنقید پر کوئی اعتراض نہ تھا اور نہ ہوگا۔ ہرکسی کو اپنی رائے کی آزادی ہے۔ لیکن کسی کو کتا، پلا، بھونکنے والا اور پھر صارفین کو بھی کسی لیڈر کے پلے وغیرہ کہنا یا اس طرح کے ایسےالفاظ جو انسان کو اسکے مرتبہ انسانیت سے گرا دیں یا دوسرے صارفین کی بےجا دل آزاری کا باعث بنیں ، ایسے کام کی اجازت تو دنیا کی کوئی بھی جمہوریت نہیں دیتی ۔ ہماری اردو کا ضابطہء اخلاق بھی اس چیز کی اجازت دیتا ہے۔
    دوسری بات یہ کہ یہ فورم محبتیں پھیلانے کا فورم ہے، نفرتیں پھیلانے کے لیےنہیں۔ پاکستان اور نظریہ پاکستان کی حفاظت ہماری ملی ذمہ داری ہے۔ اور ہم اسکے خلاف کوئی قدم یا کلمہ برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ ہم جمہوریت کے نام پر کسی کو یہ اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ یہاں آکر اسلام، پاکستان کی تضحیک کرتا پھرے۔


    آئیے ! اسلام اور پاکستان اور اپنی پیاری زبان کے لیے ہم سب ایک ہو کر، محبت، رواداری اور خوش اخلاقی سے اس فورم کی ترقی میں اپنا کردار کریں۔ شکریہ

    والسلام علیکم
     
  19. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    کاشفی بھیا آپ کا کھلے دل سے اپنی غلطی کا اعتراف کرنا اور بڑے دل سے معافی مانگنے کو ہم سب قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ :dilphool:
     
  20. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    السلام علیکم: میں بحث و مباحثہ میں الجھنا نہیں چاہتا ، مگر انہی دنوں ہفت روزہ "تکبیر " نے جناب حکیم سعید کی شہادت پر بے حد مدلل اور تفصیلی شمارہ شإئع کیا تھا ، میرے پاس اس وقت موجود نہیں ، ورنہ سکین کرکے لگاتا ، اور ھفت روزہ تکبیر کے اڈیٹر مرحوم" صلاح الدین "کو کس نے شہید کیا ، اس پر بھی قوم کے سامنے سب حقإق ہیں ، اور میجر کلیم کا کیس بھی ہم نہیں بھولے ، اور عقوبت خانے بھی نہیں بھولے ، ملٹری نے ان عقوبت خانوں سے میجر کلیم کو برآمد کیا تھا ، اور اسی سلسلے میں الطاف حسین کو 28 سال قید سنإئی گئی تھی اور وہ وطن سے مفرور ہو گئے تھے ، اوراب "این آر او "کے تحت انہوں نے اور باقی سب نے معافی کی درخواست دے کر اپنی سزإیں معاف کرائیں ، اور یوں"این آر او"سے مستفیذ ہونے والوں میں ایم کیو ایم والے بھی شمار ہوئے ،
    جس لہجے سے کاشفی بھائی بات کرتے ہیں ، ان حالات میں بہتر ہے کہ اسے یہیں ختم کیا جإئے ،
    اور مستقبل کے لیے ایک مثبت طرز عمل اپناتے ہوٕئے ۔ اس عمل کی پیروی کریں ، جہاں ہم مزید خرابیوں سے بچ سکیں اور لعن و طعن ، اور ذاتیات سے ہٹ کر جذبات اور انا کو قابو رکھتے ہوئے ، فلاح اور اصلاح کا پہلو اپنایا جائے ،
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ نیلو جی : آپ نے انتہائی مناسب اور بروقت بات کی ، میں مشکور ہوں اور آپ کے ان سنہری جذبات کی قدر کرتا ہوں ۔۔ :a180: :a165:
     
  22. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ کاشفی بھائی : ہمیشہ خوش آمدید ۔یہ ہم سب کا ملک ہے اور اسے مزید توڑ پھوڑ سے بچانا ہے ،اور اس کی سلامتی کی دعا مانگنی ہے ، آپ کے مثبت رویہ سے میں ہی نہیں بلکہ ہم سب بہت خوش ہوئے ،۔ :dilphool:
    آپ کا بھائی: بےباک
     
  23. Guest
    Online

    Guest مہمان

    محترم و معزز و مکرم ہستیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مہربانی نوازش کرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ

    اک کرم اور اس طرح نہ برساؤ تیر طنز کہ مجھ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ بکھر جاؤنگا ہو کر دانہ دانہ

    میں نے اخلاقی قدروں سے گرے ہوئے الفاظ استعمال کرنے پر معافی مانگ لی ہے۔۔۔اور کتنی معافیاں مانگوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کون کون سے جرم ہیں بتا دیں ایک ہی مرتبہ معافی مانگ لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :flor: :flor: :flor: :flor: :dilphool:
    شکریہ کاشفی بھائی ، ہم سب لازم و ملزوم ہیں ،
    مل کر دعا مانگتے ہیں کہ اللہ تعالی نے ۱۴ اگست ( ۲۷ رمضان ) کو اسلامی ملک پاکستان :dilphool: :dilphool: :dilphool: جو ھمارے لیے بنایا ، اس کی سلامتی کے لیے سب مل جل کر کام کریں ،

    ۔۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انشاءاللہ
     
  26. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم۔ جناب مبارز ؕ/ کاشفی صاحب۔
    آپ کی سابقہ آئی ڈی ۔۔ مبارز ۔۔۔ بحال کر دی گئی ہے۔ تاکہ آپ کی سنیارٹی برقرار رہ سکے۔
    اور یہ نئی آئی ڈی ۔۔ ممبئی ۔۔۔ بلاک کر دی گئی ہے۔
    امید ہے آپ ہمیں آئندہ ایویں ٹینشن نہیں دیں گے۔ :hands:
    اب مسکراتے ہوئے واپس تشریف لائیں اور گلے شکوے بھلا کر پہلے کی طرح ہمارے ساتھ محبتیں بانٹنا شروع ہوجائیں۔

    اللہ کریم ہم سب کو اسلامی اخوت اور حب الوطنی کی زنجیر میں‌مضبوطی سے پروئے رکھے۔ آمین

    والسلام
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ کاشفی بھائی ۔
    ممبئی کے نام سے آپ کے پیغامات پڑھ کر دل بہت خوش ہوا۔
    دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔ :dilphool: :hands: :dilphool:

    اللہ کریم ہماری دوستی، بھائی چارہ اور ہموطنی کی محبت قائم رکھے۔ آمین
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ویلکم بیک۔

    انتظامیہ: برائے مہربانی اس لڑی کا عنوان تو بدل دیں کیونکہ یہ صفحہ" کرال ہوکے، مختلف سرچ انجنز پر" غلط تاثر پھیلائے گا۔
     
  29. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    آپ نے مناسب بات لکھی ہے ، اور اس بات کا بڑا گہرا تجزیہ کیا ہے ، انتظامیہ سے یہی درخواست ہے ،
    :dilphool: :dilphool: :flor:
     
  30. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اس طرح کی پوسٹیں فورم کی ساکھ خراب کرنے کا سبب بنتی ہیں۔ اراکین سمجھیں گے کہ یہاں جو مرضی بولو کوئی کچھ کہنے والا نہیں۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں