1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نواب شاہ 21 بچوں کی ہلاکت

Discussion in 'کالم اور تبصرے' started by شاہنوازعامر, Jan 17, 2014.

  1. شاہنوازعامر
    Offline

    شاہنوازعامر ممبر

    Joined:
    Mar 5, 2012
    Messages:
    400
    Likes Received:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    نواب شاہ میں تقریباً 3 دن قبل ایک بچوں سے بھری اسکول وین حادثہ میں بچوں 21 بچوں سمیت 3 اساتذہ 24 افراد کی المناگ ہلاکت ایک ؎خونخوار ٹرالر جو کہ ایک خوفناک چوک پر سامنے آگیا اوراہنی تیز رفتاری کو برقرار رکھتے ہوئے ـ یہ حادثہ اچانک اور انتہائی خوفناک تھا کہ کسی کی سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ قیامت صغرا کہاں سے آگئی اور اسکول وین اس قیامت خیز حادثہ کے نتیجہ میں مکلمل طور پر تباہ ہوگئی اور اسی وقت مستقبل کے معمار 18 کے قریب اللہ کو پیارے ہوگئے اسی حادثہ میں معماروں کو تیار کرنے والے ان دوسرے باپ 3 اساتذہ بھی اپنی جان کی بازی ہار گئے - آخر کب تک یہ ٹرالر اپم=نی من مانی کرتے ہوئے مستقبل کے معماروں اور ان روحانی ماں باپ اساتذہ کی زندگیوں سے کھیلتے رہیں گےکب تکِ؟ موت اور زندگی کا یہ کھیل پاکستاں میں نیا نہیں ہے بلکہ یہ پاکستان کے ہر کونے میں کھیلا جاتا ہے وجہ یہ کہ طاقتور مافیا اور جو کہ کسی طورپر قابو میں نہہیں آتااپنی ہٹ دھرمی قائم رکھے ہوئے ہیں اور نہ ہی کوئی گرفتاری عمل میں آتی ہے اور اگر آتی بھی ہے اس طاقتورمافیا ک سامنے سب اپنے گھٹنے ٹیک دیتے ہیں اور ان کا بال بھی بیکا نہی؎ہوتااب ان نواب شاہ کے گھرانوں سے معلوم کریں کہ ایک ایک گھر سے دو ،دو اور کہیں سے ایک ہی گھر سے تین جنازے اٹھے اور وہاں سوگ کی کیفیت طاری ہے - ان تمام حالات کا ذمہ دار کون ہے کوئی بھی اپنی ذمہ داری بھی قبول کرنے کو تیار نہیں ہے -
     
  2. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ پاک وطنِ عزیز پر اپنا فضل و کرم فرمائے اور باسیوں کو سکون و سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     
  4. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ان للہ وان الیہ راجعون
     

Share This Page