1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نقطہء موہُوم ۔ ۔ ۔

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از نادر سرگروہ, ‏18 اگست 2008۔

  1. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    [align=right:iz3qiawn][​IMG][/align:iz3qiawn]

    بہت خوب :dilphool:
     
  3. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    بہت شکریہ
    کاشفی بھائی۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب نادر سرگروہ خان بھائی ۔
    اچھا تخیل ہے :87:
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    بہت شکریہ نعیم بھائی۔
    میں آپ سے مفصل تبصرے کی توقع کرتا ہُوں۔
    اِس نثر پارے کو نِچوڑ کر بہت سارا " رَس " نِکالا جا سکتا ہے۔
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    نادر سَرگِروہ صاحب
    بہت خوب، آپ کی تحریریں تو ماشااللٌہ لاجواب ھیں،!!!!!!
     
  7. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نادر بھائی
    لاجواب ۔۔۔ کمال کا تخیل ہے
     
  8. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    ۔
    بہت شکریہ

    عبدالرحمن سید صاحب
    اور
    سیف صاحب
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ۔
    ۔
    بہت شکریہ نعیم بھائی۔
    میں آپ سے مفصل تبصرے کی توقع کرتا ہُوں۔
    اِس نثر پارے کو نِچوڑ کر بہت سارا " رَس " نِکالا جا سکتا ہے۔[/quote:2qref7r2]
    السلام علیکم نادر خان بھائی ۔ میں اس قابل کہاں کہ آپ جیسے صاحبانِ فن و ادب کے شاہکاروں پر کچھ کہہ سکوں

    البتہ دائرے کے تصور پر ایک خوبصورت نظم پڑھنے کو ملی۔ وہ آپ کی سخنوری کی نذر کرنا چاہوں گا

    ہم لوگ

    دائروں میں چلتے ہیں۔
    دائروں میں چلنے سے
    دائرے تو بڑھتے ہیں
    فاصلے نہیں گھٹتے۔

    آزوئیں چلتی ہیں
    جس طرف کو جاتے ہیں۔
    منزلیں تمنا کی
    ساتھ ساتھ چلتی ہیں۔

    گرد اڑتی رہتی ہے
    درد بڑھتا رہتا ہے
    راستے نہیں گھٹتے۔

    صبح دم ستاروں کی
    تیز جھلملاہٹ کو
    روشنی کی آًمد کا
    پیش باب کہتے ہیں۔
    اک کرن جو ملتی ہے،
    آفتاب کہتے ہیں

    دائرے بدلنے کو
    انقلاب کہتے ہیں۔
     
  10. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نقطہ دائرے کا مرکز ہے
    یہ ساری کائینات اور ہر تخلیق کی بنیاد دائرے پر ہے
    دائرہ ہی اس ساری کائینات میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے
    تمام مسلمان ایک نقطے پر گھومتے ہیں وحدانیت کا نقطہ!
    حج میں بھی اور عام دنوں میں بھی خانہ کعبہ میں طواف ہوتا ہے ایک نقطے یا مرکز کے گرد گردش!
    خانہ کعبہ زمین کا مرکز! دائرے کا مرکزی نقطہ
    ایٹم، خلیہ، سے لے کر بڑی بڑی عظیم الشان کہکشاؤں تک میں نقطے کو مرکزی حیثیت حاصل ہے

    تو پھر نقطہ ہی اہم ترین ہوا ۔ ۔ ۔ چاہے موہوم ہی ہو!
     
  11. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب سیف بھائی،!!!!
    آپ نے ماشااللٌہ نقطہ کی بہت خوب وضاحت فرمائی ھے،!!!!!
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ بہت خوب :a180:

    ہماری زندگی میں یہی ایک نقطہ بہت اہمیت رکتا ھے ہماری تو زندگی ہی دائروں کے گرد گھومتی ھے کبھی دائرے ہم خود بنا لیتے ھیں کبھی قدرت اور کبھی دائرے ہمارے لئے ترتیب دیئے جاتے ھیں
    آپ نے بہت زبردست طریقے سے بیان کیا ھے اسے وہی سمجھ سکتا ھے جو ہجوم میں بھی ایک نقطہ پہ اپنی توجہ مذکور کر سکتا ھے بہت شکریہ نادر جی اس شئیرنگ کے لئے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں