1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کی بحالی کا مطالبہ

Discussion in 'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' started by نور, Sep 10, 2008.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات پہ عمل ہو تو پھر اچھی لگتی ہے :yes:
     
  2. عاطف چوہدری
    Offline

    عاطف چوہدری ممبر

    Joined:
    Jul 17, 2008
    Messages:
    305
    Likes Received:
    0
    ہزاروں
    خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے ۔۔۔۔
    بہت نکلے میرے ارمان مگر پھر بھی کم نکلے
    :201:
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 27, 2006
    Messages:
    8,595
    Likes Received:
    71
    :salam:
    آپ سب کیسے ہیں؟

    عید سے پہلے مَیں اعتکاف پر تھا اور عید کے بعد 2 بار منتظمین نے میٹنگ رکھی، جس میں مَیں کسی وجہ سے شرکت نہ کر سکا۔ اسی وجہ سے منتظمین کوئی حتمی فیصلہ نہ لے سکے۔

    میں منتظمین کا شکر گزار ہوں کہ جنہوں نے میری رائے کو اتنا اہم سمجھا، اور آپ تمام صارفین سے معذرت خواہ ہوں جو میری وجہ سے نعیم بھائی کی بحالی میں‌ تاخیر ہُوئی۔

    [glow=red:2upr4thu]آپ سب صارفین کی آراء اور ووٹنگ کو مدِنظر رکھتے ہُوئے، نعیم بھائی کو بحال کِیا جاتا ہے۔[/glow:2upr4thu]

    اور نعیم بھائی! آپ یہاں کوئی بھی پیغام ارسال کرنے سے پہلے انتظامیہ کی طرف سے ملنے والے ذاتی پیغام کو بغور پڑھ لیجیئے گا۔ شکریہ۔

    یہاں (فیصل آباد میں) 24 میں‌ سے 14-12 گھنٹے بجلی معطل رہتی ہے۔ اس لئے شاید میں "ہماری اُردو" کو زیادہ وقت نہ دے پاؤں۔

    سب اپنا اپنا خیال رکھیئے گا۔

    والسلام
     
  4. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    شکریہ نوازش مہربانی




    شکر ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےے

    اب کوئی اور بات بھی ہو گی یہاں :201: :201:
     
  5. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انتظامیہ کا تہ دل سے شکر گزار ہوں۔ بہت بہت شکریہ
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page