1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کو 8 ہزار پیغامات مکمل کرنے پر مبارکباد

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از زاہرا, ‏5 ستمبر 2007۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں عبدالرحمن سید بھائی ۔ یقین کریں آپ کی باتوں سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ غصہ آنے والے طبیعت میری بھی ہے۔ اور میں بھی کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کرتا ہوں۔ اکثر کامیاب ہو جاتا ہوں۔ نہ ہوں تو بعد میں معذرت کر لیتا ہوں۔
    ہماری اردو کی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں آپ جیسے شفیق انسان کی سنگت حاصل ہے ۔ ورنہ آج کل کے دور میں کون کسی کو نیکی کی بات سمجھاتا ہے۔

    اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی اور سلامتی عطا فرمائے۔ آمین
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ارے نہیں عبدالرحمن سید بھائی ۔ یقین کریں آپ کی باتوں سے ہمیشہ کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ غصہ آنے والے طبیعت میری بھی ہے۔ اور میں بھی کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کرتا ہوں۔ اکثر کامیاب ہو جاتا ہوں۔ نہ ہوں تو بعد میں معذرت کر لیتا ہوں۔
    ہماری اردو کی اور ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں آپ جیسے شفیق انسان کی سنگت حاصل ہے ۔ ورنہ آج کل کے دور میں کون کسی کو نیکی کی بات سمجھاتا ہے۔

    اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی اور سلامتی عطا فرمائے۔ آمین[/quote:368bk6on]

    بہت بہت شکریہ نعیم بھائی،
    خوش رھیں،!!!!
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    شکریہ بیٹا،
    دیکھو بیٹا ھمارا مذہب ھمیں برداشت اور صبر تحمل کا درس دیتا ھے، اگر آپ اس کی پاسداری کریں گے، تو انشااللٌہ کبھی بھی،!!! کہیں بھی،!!! کوئی بھی،!!! کسی قسم کی بھی،!!!! آپس میں کوئی رنجش پیدا نہیں ھوسکتی، مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ھے کہ ھم لوگوں میں زیادہ تر قوت برداشت اور صبر و تحمل کے نام کی کوئی چیز نہیں ھے،!!!!

    میں تو پھر بھی بعض اوقات بلڈ پریشر کی وجہ سے کبھی کبھی غصہ میں آجاتا ھوں لیکن فوراً ھی نارمل ھوجاتا ھوں اور معذرت بھی کرلیتا ھوں، لیکن آپکی آنٹی تو واقعی صبر و تحمل اور قوت برداشت کی ایک مجسم مثال ھیں، انہیں کی وجہ سے اب تک ھمارے گھر میں سکون اور خوشیوں کا ایک چھا ماحول بنا ھوا ھے، اور ساتھ میری بڑی بیٹی میں بھی یہی خوبیاں ھیں، اگر ھم تینوں میں سے اگر ایک بھی اپنے آپ پر کنٹرول نہ کرسکے تو ایک سیکنڈ میں ھمارے گھر کا سکون برباد ھوسکتا ھے، اب آپ خود اندازہ لگا سکتی ھیں کہ صبر و تحمل سے آپ اپنے گھر کو کس طرح ایک جنت کا گھوارہ بنا سکتی ھیں،!!!!!

    میرے گھر میں، میرے ساتھ میری بیگم، تین بیٹیاں دو بیٹوں (سب سے چھوٹی بیٹی کی عمر 15 سال ھے، باقی سب اس سے بڑے ھیں) کے علاوہ ھماری بہو ساتھ ایک سالی صاحبہ ان کے ھمراہ انکے شوھر بمعہ دو بچوں کے سب ملا کر کل 12 افراد رھتے ھیں، اور اب تک ھماری یہی کوشش رھی ھے کہ ھمارا گھر ایک پھولوں کے گلدستے کی طرح ایک جان رھے اور ھر طرف خوشبوں سے بکھرا ھوا سماں ھو، اور جب تک ھم تینوں اس گلدستہ کی تازگی اپنے صبر تحمل اور برداشت سے برقرار رکھ سکیں گے تو یہ گلدستہ ھمیشہ اسی طرح خوشبوں سے مہکتا رھے گا، !!!![/quote:2219kdko]

    :143: سید بھائی اللہ سے دعا ہے کہ وہ آپ کے گلدستہ کی حفاظت فرمائے اور اس میں موجود ہر پھول کو ترو تازہ اور شگفتہ رکھے آمین۔ ماشاءاللہ اتنے لوگوں کی موجودگی۔۔۔؟ :176: میرا ذاتی خیال ہے کہ جب گھر میں اتنے “جی“ ہوں تو سب کو اپنی اپنی ذمہ داریوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔ سب سے بڑھکر ان لوگوں کو جو کہ مہمان بن کے آئے ہوتے ہیں۔ :khao: :glass:
     
  4. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    مسز مرزا جی،!!!!
    شکریہ بہت بہت ان خوبصورت دعاؤں کا،!!!!!
    آپ کا کہنا بالکل 100٪ درست ھے،!!!!
    خوش رھیں،!!!!!

    !!!!!کاش کہ اتر جائے کسی کے دل میں آپکی یہ بات،!!!!
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    لگتا ہے آپ کو ہر جگہ ایک دوسرے کی تعریفیں کرنے اور ایک دوسرے کو دعائیں دینے کا خوب شوق ہے۔

    اور شوق دا کوئی مُل نہیں۔

    چاہے کہیں کوئی بھی موضوع ہو، کوئی بھی لڑی ہو۔ بس یہی کام کرتے جانا ہے۔ :horse:
     
  6. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب جی، شکریہ،!!!!

    ایک دوسرے کو دعائیں دینا، خیر خیریت دریافت کرنا اور ایک دوسرے کی تعریف کرنا، میرے خیال میں بہت ھی اچھی بات ھے، اور آپ کی بات بالکل صحیح ھے کہ یہ تو واقعی میرے اولین شوق ھیں، بلکہ،!!!!!!!!!!

    - مجھے کوئی اگر برا بھی کہتا ھے تو بھی میں اسکی غیر حاضری میں کوشش کرتا ھوں کہ اسکی تعریف ھی کروں،!!!!!!

    -اگر کوئی مجھ سے ناراض ھے تو بھی اس سے میں اسکی خیریت معلوم کرنے کے لئے اس کے پاس جاتا ھوں اور خاص کر اس سے سلام دعاء میں پہل کرتے کی کوشش کرتا ھوں!!!!!!

    - اگر کوئی میرے لئے بددعاء بھی کرتا ھے تو بھی میں اس کے لئے دعاء ھی کرنے کی کوشش ضرور کرتا ھوں،!!!!!

    - اور اگر کوئی مجھ سے جانے یا انجانے میں کوئی غلطی بھی ھوجائے اور جیسے ھی مجھے احساس ھوتا ھے تو میں اسکی معذرت بھی فوراً کرلیتا ھوں،!!!!!

    - اور اگر کسی مجبوری حالت میں مجھے غصہ بھی آجائے، تو میں اسے برداشت کرنے کی حتی الامکان کوشش کرتا ھوں، کیونکہ میں بھی انسان ھوں اور انسان سے غلطیاں بھی ھوتی ھیں،!!!!

    میں ناچیز خاکسار ایک گنہگار بندہ ھوں اللٌہ تعالیٰ اپنے حبیب (ص) کے صدقے مجھے معاف فرمائے،!!!!!
     
  7. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    سبحان اللہ ۔ انکل عبدالرحمن سید !

    آپ پر اللہ تعالی کا بہت کرم ہے جو آپ کو اتنے اچھے اخلاق سے نوازا ہے۔

    مجھے اور یقیناً ہماری اردو کے دیگر صارفین کو بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو عقرب بھائی ۔ اس میں برا ہی کیا ہے ؟ کیا ضروری ہے کہ ہم ہر جگہ فضول گپیں ہی ہانکتے رہیں اور کسی کے لیے اپنے نیک جذبات کا اظہار تک بھی نہ کریں ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں