1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کو سالگرہ مبارک ہو

Discussion in 'خوش آمدید' started by دریاب اندلسی, Nov 6, 2009.

  1. دریاب اندلسی
    Offline

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 13, 2006
    Messages:
    534
    Likes Received:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری اردو کے صارف
    جناب نعیم صاحب
    کو 6 نومبر کی

    سالگرہ مبارک
    :dilphool: :dilphool: :dilphool:

    اللہ تعالی انہیں زندگی کی ساری خوشیاں نصیب کرے۔ آمین ​
     
  2. محبوب خان
    Offline

    محبوب خان ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 28, 2008
    Messages:
    7,126
    Likes Received:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دی گریٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو دنیائے رنگ و بو میں آنے کی ساعتیں مبارک ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے اور دین و دنیا کی بھلائی و فلاح عطاء کرے۔ آمین

    ہیپی ہیپی برتھ ڈے ٹو یووووووووووووووووو :dilphool:
     
  3. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    پیارے نعیم بھائی آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد

    دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو خوش وخرم رکھیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    نعیم بھائی آپ کو میری طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ہو

    :a150: :a150: :a150: :a150: :a150:

    اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر دے اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطاء فرمائے آمین

    اللہ تعالی بچوں کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے انھیں نیک بنائے آمین

    :222: :222: :222: :222: :222: :222: :222:

    نعیم بھائی کیک کب کھلانا ہے :91:​
     
  5. عباس حسینی
    Offline

    عباس حسینی ممبر

    Joined:
    May 12, 2009
    Messages:
    392
    Likes Received:
    23
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائ میری طرف سے آپ کو سالگرہ مبارک ھو۔ ۔ ۔

    لیکن یہ بتائیے گا آج آپ کی عمر 70میں داخل ھوگی یا 71میں؟؟
    مجھے کچھ شک ساھے؟؟

    [[​IMG]
     
  6. کاکا سپاہی
    Offline

    کاکا سپاہی ممبر

    Joined:
    May 24, 2007
    Messages:
    3,796
    Likes Received:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مبارکاں
    [​IMG]
     
  7. انجم رشید
    Offline

    انجم رشید ممبر

    Joined:
    Feb 27, 2009
    Messages:
    1,681
    Likes Received:
    1
    اسلام علیکم
    نعیم بھاٰی سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ کو ہزاروں خوشیاں عطاء فرماے آمین ثم آمین
     
  8. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    میری طرف سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک قبول کیجئے:222::a150::a150::a150::a150:
    :a150::a150::222:
    :222:


    اللہ تعالی آپ کو اپنوں میں خوش وخرم رکھے اور دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے اور آپ کی ہر قدم حفاظت فرمائے
     
  9. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    اسلام علیکم
    نعیم بھاٰی سالگرہ مبارک ہو اللہ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں عطاء فرماے آمین ثم آمین
     
  10. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ دریاب اندلسی بھائی ۔
    آپ کی محبتوں کا بہت شکریہ ۔

    (گو یہ پیغام خودکار نظام کے تحت ہے) :yes:
     
  11. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محبوب خان بھائی ۔
    آپ کی محبتوں و دعاؤں کا بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپکو اس دعا سے بھی بہتر عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم پیارے ہارون رشید بھائی ۔
    آپ کی محبتوں و دعاؤں کا بہت شکریہ ۔
    اللہ تعالی آپکو اپنے پیاروں میں دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  13. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام پیارے حسن رضا بھائی ۔
    مبارکباد اور دعاؤں کا بہت شکریہ ۔ اللہ آپکو بھی بےانتہاخوشیاں عطا فرمائے اور جلدی جلدی کسی اچھی سے گڑیا سے آپکی شادی کروائے ۔ آمین

    آمین ۔ شکریہ ۔ لیکن کونسے والے "بچوں" کو ؟؟؟ :237:

    جب مجھے کہیں سےکیک مل گیا تو ضرور کھلا دوں گا۔

    ویسے فی الحال آپ عبدالجبار بھائی کی جیب سے کیک لے کر کھا لیجئے۔ اور انہیں کہنا کہ نعیم بھائی نے کہا ہے آپکے ولیمے پر جو سلامی دینی ہے ، کیک کے پیسے اس کھاتے میں لکھ لیجئے۔

    ہمارا ان سے حساب چلتا ہے۔ :bigblink:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم حسینی بھائی ۔
    مبارکباد کا بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ

    آپ کا اندازہ بالکل درست ہے ۔ 70 میں ہے بس 2 سے تقسیم کر لیں۔ :bigblink:
     
  15. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم منور چشتی بھائی
    خیر مبارکاں ۔
    بہت بہت شکریاں ۔ :happy:
     
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام پیارے انجم رشید بھائی ۔
    مبارکباد اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ پاک آپکو اس سے بھی بہتر عطا فرمائے۔ آمین
     
  17. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    مبارکباد اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ کریم آپکو اس حسنِ خلوص کے بدلے ہزار درجے بہتر اجر عطا فرمائے۔ آمین ۔
     
  18. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام اقراء ناز بہن۔
    خیر مبارک۔ بہت شکریہ ۔
    دعاؤں کا لیے جزاک اللہ ۔ اللہ پاک آپکو اس سے بھی بہتر عطا فرمائے۔ آمین
     
  19. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    السلام علیکم۔

    نعیم صاحب آپکو سالگرہ مبارک ہو ۔ :flor:
    اللہ کریم آپکو سدا سکھی رکھے۔ آمین
     
  20. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو جبار بھائی سے حساب چلتا ہے مجھ سے نہیں :237:
     
  21. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی سے چلا تو آپ بھی انکے بھائی ہوئے تو یوں آپ میرے بھی بھائی ہوئے
    تو پھر جب بھائیوں‌کی بات ہی چل نکلی۔۔ تو بھائی ۔۔ بھائیوں میں حساب کتاب کیسا ؟
     
  22. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام زاہرا جی ۔
    مبارکباد اور دعاؤں کا بہت شکریہ ۔
    اللہ پاک آپکو بھی خوش و خرم رکھے۔ آمین
     
  23. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب بات چلائی :a180:
     
  24. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ ۔ آپ کی محبت ہے۔ اب جلدی جا کر عبدالجبار بھائی سے کیک کھالیں۔
    ورنہ ہارون بھائی پہنچ جائیں گے۔ :237:
     
  25. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی اپڑ جائیں گے تو ان سے کھا لیں گے :glass:
     
  26. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    [​IMG]

    نعیم بھائی سالگرہ مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کی تمام حاجات کو پورا فرمائے ، دین و دنیا میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صحت یابی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
    :flor::flor::flor::flor::flor:​
     
  27. عقرب
    Offline

    عقرب ممبر

    Joined:
    Oct 14, 2006
    Messages:
    3,201
    Likes Received:
    200
    السلام علیکم نعیم چاچو
    آپ کو عمررسیدگی کی سالگرہ مبارک ہو ۔
    خدا آپ کو لمبی عمر دے۔ آمین
     
  28. عثمان حیدر
    Offline

    عثمان حیدر ممبر

    Joined:
    Mar 13, 2008
    Messages:
    1,423
    Likes Received:
    1
    نعیم بھائی کیک کب کھلانا ھے اب تو باسی بھی ھو گیا ہو گا:237:
     
  29. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی ابھی تک نہیں کھلایا :121:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی عثمان بھائی اور حسن بھائی کو کیک کھانے کیلئے اپنے ہاں بلالیں اور میرا حصہ ان کے ہاتھ بھیج دیں شکریہ :bigblink:
     

Share This Page