1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو 7 ہزار پیغامات پر خوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از برادر, ‏29 جون 2007۔

  1. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    گو کہ یہ میرا منصب نہیں‌ ہے لیکن ہماری اردو کا ادنیٰ صارف ہونے کے ناطے میں ضروری سمجھتا ہوں‌ کہ

    محترم نعیم بھائی کو

    ہماری اردو میں 7000 پیغامات مکمل کرنے پر


    خصوصی مبارک باد پیش کی جائے۔
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک ھو نعیم بھائی، آپکو 7000 سے زائد پیغامات عبور کرنے کیلئےَ،!!!

    برادر بھائی،!!!!
    بہت بہت شکریہ، آپکی یادھانی کا،!!!!


    ھم بعض اوقات انجانے انجانے میں کسی کی محنت اور مشقت کی طرف دھیان نہیں دیتے، کہ وہ کس طرح اپنا قیمتی وقت نکال کر ھمارے لئے وقت نکالتے ھیں اور اپنے مفید مشوروں سے نوازتے ھیں، چاھے وہ دو لائنوں میں ھی کیوں نہ ھو، بعض اوقات تو ایک لفظ بھی کافی زیادہ اھمیت کا حامل ھوتا ھے،!!!!

    نعیم بھائی کیلئے ھمیشہ دعاء گو ھیں کہ اللٌہ تعالیٰ انہیں خوشیوں سے ھمکنار کرے اور انکی تمام نیک خواھشات اور تمنٌاؤں کی تکمیل کرے،!!!! آمین،،،،،،،

    خوش رھیں،!!!!
     
  3. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم صاحب ۔ آپ کا پرچہ میں نے حل کر دیا ہے ذرا نطر دیکھ لیں

    7000 پیغامات پر بہت مبارکبباد ہو
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم بھائی ۔ بہت مبارک ہو۔ 7000 پیغام مکمل کرنے پر بندہ کیا بن جاتا ہے ؟؟
     
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ہمارے بہت عزیز اور قابل احترام
    نعیم بھائی کو
    سات ہزار پیغامات مکمل کرنے پر
    میری اور مرزا جی کی طرف سے
    بہت بہت مبارک ہو!
    :222: :222:​
     
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    نعیم صاحب ۔ 7000 پیغامات مکمل کرچکنے پر کچھ نہ بننے پر
    بہت بہت مبارکباد قبول ہو :p
     
  7. عاشی
    آف لائن

    عاشی ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جون 2006
    پیغامات:
    320
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مبارک ہو جی :)
     
  8. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    ہماری اردو کی ہردلعزیز شخصیت محترم نعیم بھائی کو 7000 پیغامات مکمل کرنے پر

    دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد

    پیش کرتا ہوں۔

    اور ان کے لئے تحفہ پیش خدمت ہے۔

    [​IMG]
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی محبتوں کا فرداً فرداً بہت بہت شکریہ

    اللہ تعالی آپ سب کو خوش و خرم رکھے اور ہماری اردو کو رونقوں کو مزید ترقی عطا فرماتے ہوئے ہماری دوستی کو ہمیشہ قائم رکھے آمین
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی دن دوگنی رات چوگنی ترقی پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو
    ۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ سب کی محبتوں کا فرداً فرداً بہت بہت شکریہ

    اللہ تعالی آپ سب کو خوش و خرم رکھے اور ہماری اردو کو رونقوں کو مزید ترقی عطا فرماتے ہوئے ہماری دوستی کو ہمیشہ قائم رکھے آمین​
     
  12. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    “ہماری اُردو پیاری اُردو“ کے سب سے متحرک صارف محترم نعیم صاحب کو 7 ہزاری پر دلی مبارک باد قبول ہو۔ :222:

    بلاشبہ “ہماری اُردو پیاری اُردو“ کی رونق میں نعیم بھائی کا اہم کردار ہے۔ جس پر میں اِن کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ :)
     

اس صفحے کو مشتہر کریں