1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏5 دسمبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [BLINK]نعیم بھائی کو دلی مبارکباد[/BLINK]
    ہماری اردو پیاری اردو کے ہر دلعزیز صارف و محترم نعیم بھائی نے
    [BLINK]پچاس ہزار(50000)[/BLINK]
    مفید مراسلات کا ہدف پورا کر لیا ہے
    [​IMG]
    اتنی بڑی کامیابی و خوشی پہ میری طرف سے اور صارفین پیاری اردو کی طرف سے پیارے نعیم بھائی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
    [​IMG]
    [​IMG]
    آپ ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو اور یہاں کے تمام ساتھیوں کو اپنی محبت و خلوص سے نوازتے رہیئےاور ہمیشہ ایسے ہی ہماری اردو کی رونق میں اضافہ کا باعث بنتے رہیئے۔۔۔۔بہت شکریہ
    [​IMG]

    [BLINK]ہم بولیں محبت کی زباں[/BLINK]

    [​IMG]
    اللہ کرے یہ محبتوں اور خلوص کا سفر یونہی جاری رہے

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    نعیم بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
    اپنی موجودگی سے اسی طرح محفل کو پررونق بنائے رکھیئے۔۔۔۔۔


    :n_Congratulations:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    [​IMG]
    پیارے اور بھولے بھالے بھائی آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]
    [BLINK]آپ کی پیاری اردو کیلئے خدمات ایک سنہری باب ہیں ،
    ہم سب آپ کی خدمات کیلئے تہہ دل سے مشکور ہیں [/BLINK]

    :222: :222: :222:
    :222: :222:
    :222:
    امید ہے کہ آپ کا اور پیاری اردو کا رشتہ دائمی رہے گا
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    السلام علیکم ۔ تانیہ بہن۔ غوری بھائی اور ھارون رشید بھائی ۔
    آپ سب کی محبتوں کے لیے میں‌ہمیشہ شکرگذار ہوں۔
    ہماری اردو سے تعلق و واسطہ ہی کچھ ایسا جذباتی نوعیت کا ہے کہ وقت کے نشیب و فراز کے باوجود منقطع نہیں ہوسکتا۔
     
  5. جبار گجر
    آف لائن

    جبار گجر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2010
    پیغامات:
    377
    موصول پسندیدگیاں:
    185
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    نعیم جی کو دلی مبارکباد​

    ہماری اردو پیاری اردو کے ہر دلعزیز محترم نعیم جی نے
    پچاس ہزار(50000)
    مفید مراسلات کا ہدف پورا کر لیا ہے

    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    نعیم بھائی کو بہت بہت مبارکباد
    [​IMG]
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    السلام علیکم محترم و معزز جناب الکرم صاحب۔
    آپ کی محبتوں ، شفقتوں اور دعاؤں کے لیے بہت ممنون ہوں۔
    جزاک اللہ خیر۔ اللہ تعالی آپ کو اپنے پیاروں میں دائمی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
    آئندہ دعاؤں کی التماس کے ساتھ ۔۔۔۔۔
    والسلام
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    شکریہ حریم خان بہنا ۔
    آئندہ بھی دعاؤں کی التماس ہے۔ :titli:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    آپ کی مبارکباد واقعی خوبصورت اور نرالی ہے۔ بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر
    اللہ تعالی آپ کی جھولی خوشیوں اور مسرتوں سے بھری رکھے۔ آمین
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    پاکستانی بھائی ۔ آپ کی رنگ برنگی جگمگاتی مبارک باد کے لیے بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر
    دعاؤں میں ہمیشہ یاد رکھیے گا۔
    والسلام
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    نعیم بھائی پنجاہ ہزاری ففٹی مبارک ہو :222:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کو دلی مبارکباد

    شکریہ محبوب خان بھائی ۔ آپ کی محبتوں کا میں ہمیشہ ہی مقروض رہا ہوں۔ جزاک اللہ خیر۔



    پنجاہ ہزاری سے مجھے لگا جیسے کوئی نیا صوبہ بننے والا ہو ۔ :150:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں