1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کو حج کی سعادت مبارک

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏2 اکتوبر 2014۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    حج اسلام کا پانچواں رکن ہے ،یہ بھی نماز روزے اورزکوۃ کی طرح ایک فرض عبادت ہے ،یہ ہر اس مسلمان پر اللہ کا ایک حق ہے ، جو خانہ کعبہ تک جانے کے وسائل اورطاقت رکھتا ہو۔ایک مسلمان کا سفر حج وزیارت کے لئے نکلنا یقینااس بات کا بین ثبوت ہے کہ اس کے اندر اللہ کی اطاعت اوراس سے محبت کا کتنا جذبہ ہے ۔
    ’’(حج کی مدت)چند مہینے ہیں جو (مشہور)معلوم ہیں ،پس جو شخص ان یام میں اپنے اوپرحج مقرر کرے (یعنی حج کا احرام باندھ لے )تو پھر نہ کوئی فحش بات جائز ہے ،نہ عدول حکمی درست ہے اورنہ کسی قسم کا جھگڑازیبا ہے (بلکہ اس کو چاہیے کہ ہروقت نیک کام میں مشغول رہے)اور جو بھی نیک کام کروگے اللہ اس کو جانتا ہے ‘‘۔(البقرۃ۲:۱۹۷)
    ’’جو شخص حج کرے اس طرح کہ دورانِ حج نہ رفث ہو (یعنی فحش بات )اورنہ فسق (یعنی حکم عدولی )وہ حج سے ایسا واپس ہوتا ہے جیسا اس دن تھا جس دن ماں کے پیٹ سے پیداہوا تھا ‘‘۔( صحیح البخاری )

    آتے ہیں وہی جنہیں سرکار:drood: بلاتے ہیں
    ہمارے محترم و پیارے نعیم بھائی جن کو اللہ تعالی نے اپنے گھر کیطرف بلایا اور وہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں اور بہت خوش قسمت ہیں کہ اس بار حج اکبر انکو نصیب ہو رہا اللہ تعالی انکی حاضری ، آنے جانے ، انکی نیت و سفر و عبادات کو قبول فرمائے اور ہم سبکو بھی جلد اپنے پاک گھر کی زیارت نصیب فرمائے۔۔۔آمین
    [​IMG]
    نعیم بھائی کو حج کی سعادت مبارک
    [​IMG]
    کہتے ہیں کہ ہر ملک اپنے ملک میں داخلے کے لئے ویزہ دیتا ہے۔اور ایسے ہی سعودیہ میں بھی ہے۔
    لیکن خانہ کعبہ اور مسجد نبوی کے لئے جب تک اللہ تعالیٰ ویزہ جاری نہ کرے اس وقت تک کوئی بھی اس جگہ نہیں آ سکتا.

    اللہ اپنے پیارے بندوں کی دعا نہ صرف سنتا ہے بلکہ بخشش و عطا بھی کرتا ہے پچھلے سال جب حج مبارک کی لڑی بنائی گئی تو تبھی نعیم بھائی نے دعا کی اور اللہ نے انکی دعا کو قبولیت عطا فرمائی اور آج نعیم بھائی کو حج اکبر نصیب ہو رہا بہت خوش قسمتی کی بات ہے

    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    اللہ کریم آپکی نیت، سفر اور عبادات کو اپنی بارگاہ عالیہ میں قبول فرما کر

    آپکے ایمان میں اضافہ فرما کر دائمی برکات عطا کرے۔ آمین
    [​IMG]

    [​IMG]
    نعیم بھائی اپنی دعاؤں میں ہم سبکو یاد رکھیئے گا اور خاص طور پہ دعا کیجیئے کہ اللہ سبکو اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔۔۔۔ آمین

    اےمدینے کے زائر خدا کے لئے
    داستانِ سفر مجھ کو یوں مت سنا
    دل بہک جائے گا بات بڑھ جائے گی
    میرے محتاط آنسو چھلک جائینگیں

    [​IMG]
    اللہ تعالی آپکی حاضری کو قبول فرمائے اور آپکو ہمیشہ اپنے محبوب بندوں میں شامل فرمائے۔۔۔آمین
    [​IMG]

    بلاشبہ حج بیت اللہ ایک مقدس سفر اور اسلام کی افضل ترین عبادت ہے۔ ے خوش نصیب ہیں جنہیں یہ سعادت حاصل ہونے جا رہی ہے۔ اللہ رب العزت اس مقدس سفر کے دوران اپنی حمتیں نازل فرمائے، حج قبول فرمائے اور باعافیت وطن واپس لائے۔ ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالٰی ہم سب کو حج کرنے کی استطاعت، مصمم ارداہ، خلوص نیت سے حج کرنے کی سعادت نصیب فرمائے اور صحیح معنوں میں اسلام پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
     
    Last edited: ‏2 اکتوبر 2014
    نعیم، مریم سیف، شہباز حسین رضوی اور 4 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    اللہ تعالی ان کےلئے آسانیاں فرمائیں اور حج کی سعادت قبول فرمائیں۔
     
    Last edited: ‏19 اکتوبر 2014
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG] [​IMG]
     
    Last edited: ‏2 اکتوبر 2014
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم، پاکستانی55 اور مریم سیف نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    تقبل الله
    اللہ کی ذات سے دعا ہے کہ وہ آپ کے فریضہ حج کو قبول فرمائے اور آپ کے مال اور اولاد میں برکت عطا فرمائے
    آمین
     
    نعیم، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  8. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    حجِ اکبر کی سعادت مبارک ہو
    اللہ پاک آپ کا حج قبول فرمائے، آمین
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ تانیہ بہن۔ ھارون بھائی، غوری بھائی ۔ پاکستانی بھائی ، مریم سیف بہن، ملک بلال بھائی۔ سعدیہ میڈم، عدنان بوبی بھائی، زیرک بھائی، آپ سب کی محبتوں اور دعاؤں کا بہت شکریہ ۔
    آپ سب بہن بھائی بھی ان مقدس مقامات پر میرے شاملِ دعا رہے۔ الحمدللہ۔ اللہ پاک قبول فرمائے۔ آمین
     
    ساتواں انسان, تانیہ, ملک بلال اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جی
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں