1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت رسول مقبول

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از بےلگام, ‏24 جون 2012۔

  1. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: نعت رسول مقبول

    [​IMG]
     
  2. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: نعت رسول مقبول

    [​IMG]
     
  3. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: نعت رسول مقبول

    [​IMG]
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    مرزا صاحب کوشش کریں یہ سب کچھ آپ خود لکھیں ، تصویری شاعری اور نعت شریف لگانےمیں کچھ احتیاط کریں ، ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ تصویر میں موجود ٹیکسٹ‌سرچ میں نہیں آتا ، کاپس پیسٹ‌کرنے میں نہ تو آپ پڑہتے ہیں نہ ہی یہ با برکت باتیں دل میں اترتی ہیں ،اگر آپ خود لکھیں گے اور پڑہیں گے تو اس کا اجز مزید بڑھ جائے گا ، اور کوئی صارف لکھ کر اس کو سرچ بھی کرسکتا ہے ، ایک بار پھر عرض کروں گا پلیز تصویری شاعری سے کچھ گریز کریں اور خود لکھنے کی عادت ٍ ڈالیں ، کبھی کبھار ایسا کرنے میں حرج نہیں ہے مگر اسے عادت مت بنائیں شکریہ ۔

    ویسے بھی جب آپ کاپی پیسٹ‌کررہے ہوتے ہیں تو آپ کو پتا نہیں چلتا کہاں کا پیغام کہاں جارہا ہے ، لکھیں گے تو آپ کی سوچ اور گفتار میں نکھار آئے گا ، امید ہے آپ سمجھ گئے ہونگے
     
  5. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    ماشاء اللہ ،جزاک اللہ
    سب سے پہلی پوسٹ کا سب سے پہلا
    نعتیہ کلام شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاھ
    حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتھم کا ہے
    باقی بھی ماشاء اللہ اپنی مثال آپ ہیں​
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: نعت رسول مقبول

    [​IMG]
     
  7. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    جواب: نعت رسول مقبول

    [​IMG]
     
  8. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    ارےےےےے
    بےلگام جی ہوش کریں۔
    کدھر دھیان ہے آپ کا۔
    اچھی خاصی نعتیں لگاتے لگاتے کیا لگانے لگ گئے ہیں؟
    آپ پڑھ کر پوسٹ کر رہے ہیں‌کہ ایسے ہی کرتے جا رہے ہیں۔
    حمید کوثر کی غزلوں کو آپ نعتوں کی لڑی میں لگاتے جا رہے ہیں۔
    یہ نعتیہ کلام نہیں ہے۔
    ختم کریں یہ حمید کوثر کی شاعری یہاں سے ۔ یہ شاعری اچھی ہے لیکن یہ لڑی اس کے لیے نہیں ہے یہاں سے فورا ختم کریں‌اور اس کو کسی اور جگہ پرلگائیں۔
     
  9. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول


    جزاک اللہ،،،
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    شکر یہ ابو بکر جی
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    سبحان اللہ۔۔جزاک اللہ عادل جی
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اپریل 2012
    پیغامات:
    33,894
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعت رسول مقبول

    شکریہ میڈیم حریم جی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں