1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نصیر احمد کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏2 مئی 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نصیر احمد صاحب !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:1zpiqi7z][glow=red:1zpiqi7z]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:1zpiqi7z]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:1zpiqi7z]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. نصیراحمد
    آف لائن

    نصیراحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اپریل 2009
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    نصیر اھمد
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    مرزا
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    22
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    ناورے
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    کچھ نی
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    کبڈی
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    مستری یورپ کا
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ٹھیکدار
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    زمرد رفیق




    یا
     
  3. نصیراحمد
    آف لائن

    نصیراحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اپریل 2009
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھای جان میں نے تو آپ کو بتادیا اب آپ بتادو؟ اپنے بارے میں؟
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصیر بھائی اپنے بارے میں معلومات دینے کاشکریہ
    آپکی مندرجہ بالا بات مجھے سمجھ میں نہیں آئی وضاحت فرمائیں گے
     
  5. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نصیر بھائی اپنے بارے میں معلومات دینے کاشکریہ
    آپکی مندرجہ بالا بات مجھے سمجھ میں نہیں آئی وضاحت فرمائیں گے[/quote:aey047dg]
    ہارون صاحب نصیر بھائی شائد یہ کہنا چاہ رہے ہیں‌کہ یہ یورپ میں مستری ہیں اور ان کے ٹھیکیدار بننے کے عزائم ہیں‌ ( اللہ ان کو نیک مقاصد میں‌کامیابی عطا فرمائے ) باقی وضاحت تو یہ خود ہی کریں گے
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام



    اچھا لگا تعارف نصیر جی


    ہارون جی ان کا مطلب ھے وہ یورپ کی مرمت کرتے ھیں
     
  7. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    نصیر بھائی کی اس بات سے لگا کہ صرف یہاں ہی نہیں بلکہ یورپ کو بھی مرمت کی ضرورت ہے
    :hasna:
    شکریہ نصیر بھائی تعارف کے لیے
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نصیر احمد بھائی ۔
    تعارف دینے کے لیے بہت شکریہ ۔
    کبڈی اور مستری ۔۔ دونوں اچھے شغل ہیں۔ خصوصاً جب ناروے میں کیے جائیں۔

    مجھے نعیم رضا کہتے ہیں۔
    جہلم اور لاہور سے تعلق ہے ۔
    آجکل آپکے قریب ہی رہتا ہوں۔ شادی شدہ ہوں اور الحمدللہ 2 پیارے بچوں کا ابا ہوں ۔ اوتار میں‌ دیکھ لیجئے۔
    ہماری اردو کے لوگ بہت اچھے، مخلص، اور محبتوں کے تقسیم کنندہ ہیں۔ اس لیے اس فورم تک پہنچا اور یہیں کا ہو کے رہ گیا۔
    لیجئے تعارف ہوگیا ۔
    اب ذرا چلیے دیگر چوپالوں‌میں ۔۔ ذرا کبڈی کبڈی ہوجائے۔ :hands:
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض ہے نصیر صاحب۔
    تعارف کروانے کا شکریہ ۔
    خوش آمدید ۔ :dilphool:
     
  10. نصیراحمد
    آف لائن

    نصیراحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اپریل 2009
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نصیر بھائی اپنے بارے میں معلومات دینے کاشکریہ
    آپکی مندرجہ بالا بات مجھے سمجھ میں نہیں آئی وضاحت فرمائیں گے[/quote:3e8l95oc]
    ہارون صاحب نصیر بھائی شائد یہ کہنا چاہ رہے ہیں‌کہ یہ یورپ میں مستری ہیں اور ان کے ٹھیکیدار بننے کے عزائم ہیں‌ ( اللہ ان کو نیک مقاصد میں‌کامیابی عطا فرمائے ) باقی وضاحت تو یہ خود ہی کریں گے[/quote:3e8l95oc]

    بھیا پیاسا بھیا نے جواب دے دیا ہے اب اور کیا چاہیے وہ بھی بتادو ملے جاے گا؟
     
  11. شام
    Online

    شام مہمان

    خوش آمدید
    آپکا تعارف جان کے بہت خوشی ھوئی
    شکریہ
     
  12. نصیراحمد
    آف لائن

    نصیراحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اپریل 2009
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    1
     
  13. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نصیر احمد بھائی آپ کے بارے اور آپ کے عزائم کے بارے جان کے خوشی ہوئی اور یہ دعا کہ اللہ تعالی آپ کو کامیابیاں نصیب کرے۔ آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں