1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نصراللہ صاحب کو مبارک باد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏28 دسمبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]


    [BLINK]نصراللہ صاحب کو دلی مبارکباد[/BLINK]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
    نصراللہ جی کو ہماری اردو پیاری اردو پہ انکی کاکرکردگی کو دیکھتے ہوئے اور انتظامیہ میں شامل کرتے ہوئے ناظم کے عہدہ پہ ترقی دی جاتی ہے ، ہماری اردو پیاری اردو کی تمام انتظامیہ و اراکین کی طرف سے

    نصراللہ جی کو دلی مبارکباد
    [​IMG][​IMG]

    [BLINK]نصراللہ جی ترقی مبارک ہو[/BLINK]

    [​IMG]
    انتظامیہ میں شامل ہونے پہ آپکو دل کی گہرائیوں‌سے خوش آمدید
    [​IMG]
    ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس نئی ذمہ میں اپنے تمام فرائض کو بخوبی انجام دینگے ۔۔۔آپکے لیے بہت ساری نیک خواہشات
    [​IMG]
    [​IMG]
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ صاحب کو مبارک باد

    [​IMG]

    نصراللہ بھائی انتظامیہ میں شامل ہونے پر آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]

    امید ہے آپ فورم کی بہتری اور ترویج کیلئے اپنی بہتریں صلاحیتیں استعال کریں گے۔

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]
     
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ صاحب کو مبارک باد

    جناب نصراللہ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو۔:222:
     
  4. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ صاحب کو مبارک باد

    محترم جناب نصراللہ جی السلام علیکم
    جناب میری طرف سے بھی آپ کو ناظم بننے کی ڈھیر ساری مبارک باد قبول ہو
     
  5. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ صاحب کو مبارک باد

    محترم جناب نصراللہ جی السلام علیکم
    جناب میری طرف سے بھی آپ کو ناظم بننے کی ڈھیر ساری مبارک باد قبول ہو
    __________________


    [​IMG]
     
  6. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
  7. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ صاحب کو مبارک باد

    میری جانب سے بھی مبارک ہو
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ صاحب کو مبارک باد

    نصراللہ بھائی کو میری طرف سے ترقی اور نیا عہدہ مبارک ہو۔

    ہمیں امید ہے آپ اسی طرح فورم کی رونق کو برقرار رکھیں گے۔

    ڈھیروں دعائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ صاحب کو مبارک باد

    نصراللہ جی آپ کو ناظم کا عہدہ بہت مبارک ہو۔
    [​IMG]
     
  11. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ صاحب کو مبارک باد

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ صاحب کو مبارک باد

    السلام علیکم

    سب سے پہلے تو ہادیہ بہن, محترمہ تانیہ, محترمہ حریم خان, ھارون بھائی , غوری بھائی , جناب منور چشتی, جناب محبوب خان , جناب پاکستانی55, جناب الکرم, جناب اویس سلیم لون, جناب احتشام محمود صدیقی صاحبان
    آپ سب ساتھیوں کا تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔ جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے وقت نکالا اور اس لڑی میں آ کر میرے لئے اپنے اپنے تہنیتی پیغامات تحریر کئے


    اس کے بعد میں تمام منتظمین کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے اس ذمہ داری کے لئے مجھ پر اعتماد کیا۔
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں