1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شانی, ‏13 اپریل 2012۔

  1. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم

    نصراللہ بھائی کے ماموں جان آج کوئٹہ میں وفات پا گئے ہیں
    اللہ انکی مغفرت فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمی‫‫ن۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر وہمت عطا فرمائے ۔۔آمین
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    نصراللہ بھائی بہت افسوس ہوا آپ کے ماموں کی وفات کا سن کر۔۔۔۔۔
    اللہ تعالی انہیں‌جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ لوگوں کو ہمت اور حوصلہ۔آمین
     
  4. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا لله وانا اليـــــــه راجعـــــــــــــون

    اللهم اغفر وارحم وانت خير الراحمين
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت فردوس میں جگہ عطا فرمائے ....آمین.
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    قل ھو اللہ احد ۔ اللہ الصمد ۔ لم یلد ولم یولد۔ ولم یکن لہ کفواٌ احد۔
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    اللہ کریم اپنے حبیب کریم :saw: کے صدقے نصراللہ بھائی کے ماموں جان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین و سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔آمین
     
  7. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  9. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    نصراللہ بھائ سن کر بھت افسوس ہوا
    ہم آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
    اور دعا گو ہوں اللہ رب العزت آپ کے
    ماموں کی مغفرت فرمائے اور
    جنت الفردوس میں اعلٰی مقام
    نصیب فرمائے آمین
    ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
    نوکر میں صحابہ دا
    :p_rose123:
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    مولا کریم سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
    آمین
     
  11. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر وہمت عطا فرمائے ۔۔آمین
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    نصر اللہ بھائی ! میری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اور آپ سمیت لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
    آمین ثمہ آمین ۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    میں آپ سب ساتھیوں کا بےحد شکر گزار ہوں
    جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ لمحے نکال میرے ماموں کی ایصال ثواب کے لیے دعا کی
    اللہ تعالٰی آپ کی ہی دعاوں کے صدقے ان کی قبر میں آزمائش کو آسان اور آخرت کے سفر کو پر سکوں بنائے
    اور اللہ تعالٰی ہمیں بھی صراط مستقیم پر چلنے کی استقامت عطا فرمائے آمین
    ایک دفعہ پھر میں آپ سب کی دعاؤں کا شکر گزار ہوں
     
  15. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    اناللہ وان الیہ راجعون
    اللہ تعالی آپ کے ماموں کو جنت فردوس عطافرماۓ اور ان کے گھروالوں کو صبرجمیل دے آمین ثم آمین یارب المین
     
  16. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
     
  17. "ابوبکر"
    آف لائن

    "ابوبکر" ممبر

    شمولیت:
    ‏19 نومبر 2011
    پیغامات:
    178
    موصول پسندیدگیاں:
    64
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے ۔
    آمین
     
  18. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر وہمت عطا فرمائے ۔۔آمین
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    میں آپ سب ساتھیوں کا بھی بےحد شکر گزار ہوں
    جنہوں نے اپنے قیمتی وقت سے کچھ لمحے نکال میرے ماموں کی ایصال ثواب کے لیے دعا کی
    اللہ تعالٰی آپ کی بھی دعاوں کے صدقے ان کے آخرت کے سفر میں حائل مشکلات کو آسان بنائے. اور سوگواران کو صبر کرنے کی ہمت عطا کرے
    اور اللہ تعالٰی ہم سب کو بھی صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین، ثم آمین
     
  20. محمد فیصل
    آف لائن

    محمد فیصل ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مارچ 2012
    پیغامات:
    1,811
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کے ماموں کی وفات

    نصراللہ بھائی
    اللہ اپ کو صبر جمیل عطا کرے۔۔اللہ ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے۔۔امین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں