1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نصراللہ بھائی کو مبارک باد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏5 فروری 2013۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ہمارے پیارے ، راج دلاے بھائی نصراللہ صاحب کی آج شادی کی سال گرہ ہے انہیں میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
    [​IMG]
    میری دلی دعا ہے کہ ان کی ازدواجی زندگی انتہائی خوش گوار ہو اور وہ اتنی لمبی صحت اور نیکیوں والی عمر پائیں کہ وہ مثال دیا کریں کہ جب میں جوان تھا تو لاہور چھوٹا سا ہوتا تھا :D:

    [​IMG]

    [​IMG][​IMG][​IMG]
     
  2. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کو مبارک باد

    نصراللہ ادا آپ کو بہت بہت مبارک ہو
    اور بہت ساری دعائیں آپ کے اور بھابھی جی کے لئے
    ہمیشہ خوش رہیں
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کو مبارک باد

    نصراللہ بھائی میری طرف سے بھی مبارک قبول کیجئے۔۔۔۔
    میری دعاء ہے کہ آپ کی ازدواجی زندگی باہمی محبت سے لبریز ہو۔۔۔۔ آمین۔
     
  5. سین
    آف لائن

    سین ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2011
    پیغامات:
    5,529
    موصول پسندیدگیاں:
    5,790
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کو مبارک باد

    واعلیکم السلام

    ارے واہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ کیا کہنے بہت بہت مبارک ہو بھئی آپکو
    [​IMG]
    زرا بتلائئے تو بھابھی جی کو گفٹ کیا دیا ہے :d:​
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کو مبارک باد

    آپ سب کی محبت، خلوص، اپنائیت اور چاہت کا میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ ​
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کو مبارک باد

    لاہور جتنا بھی چھوٹا ہو ھارون بھائی۔ لیکن لاہور کا دل ہمیشہ سے بہت بڑا رہا ہے:hpy:
    اور آپ کی بہت سی نیک تمناؤں کا بھی بہت بہت شکریہ :29-1:
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نصراللہ بھائی کو مبارک باد

    خیر مبارک سین جی:29-1:
    گفٹ پر صرف وعدہ ہی کر سکا ہوں۔ان کی پسند کا ایک گفٹ دینے کا :212:
     
  9. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی آپ کو بہت بہت مبارک
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی کو بہت بہت مبارکباد​
    [​IMG]
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    نصراللہ بھائی آپ کو شادی کی سالگرہ بہت بہت مبارک ​
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ آپ نے ادی شادی کی سالگرہ پر کس قسم کا گفٹ دیا ہے۔ نظر کیوں نہیں آ رہا مجھے :soch:
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیجئے ھارون بھائی آپ کے کہنے پر سب کے لئے کیک حاضر خدمت ہے
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    محسن وقار علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی یہ کوئی گفٹ نہیں ہے بلکہ مبارکباد کا کارڈ ہے ۔۔ پتا نہیں آپ کو نظر کیوں نہیں آرہا۔۔۔۔:cfd:
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی جی یہ کوئی گفٹ نہیں ہے بلکہ مبارکباد کا کارڈ ہے ۔۔ پتا نہیں آپ کو نظر کیوں نہیں آرہا۔۔۔۔:cfd:
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے پھر یہ میرے لئے نہیں ہوگا بلکہ آپ نے اپنی بھابھی کے لئے دیا ہوگا چھپا کر :chp:
    اسی لئے مجھے نظر نہیں آ رہا :ida:
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے۔۔۔۔​
    [​IMG]
     
    نصراللہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا بھی شکریہ غوری بھائی :wink:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی بڑی استادی دکھارہے ہیں آپ
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میرے ہاتھ تو صاف ہیں :eek:
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ناک بھی صاف کرلیں
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ناک صاف نہیں کرنی ہوتی بلکہ ناک اونچی رکھنی ہوتی ہے ہمیشہ :p
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسی لئے مال بھرتے رہتے ہیں
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن مال بھرنے کے لئے ناک کی نہیں جیب کی ضرورت ہوتی ہے :)
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جیب میں تو ٹشو رکھتے ہیں
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ٹشو بھی تو پیسوں سے ہی خریدنا پڑتا ہے ناں
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    رب خیر کرے۔
    نصراللہ بھائی کی مبارک باد اب ٹشو تک پہنچ گئی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :soch:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے پٹیوں تک نہیں پہنچی
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    پٹیوں تک نوبت تو شاید تیسری کے بعد ہی آئے گی :p
     

اس صفحے کو مشتہر کریں