1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ندیم علی

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از ندیم علی, ‏17 نومبر 2006۔

  1. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    ندیم علی، والدین نے

    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    ابھی تک تو کوئی نہیں

    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    ستائیس سال

    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    کراچی، پاکستان، جب سے پیداہوئے

    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    بیچلرکامرس اور گرافکس میں ڈپلومہ، (یہ بتاناغیرضروری ہے)

    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    مطالعہ، خصوصاًاچھی شاعری اور اسلام، انٹرنیٹ، موبائل فون، (اُن کے کن کے؟)

    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    کمپوٹرگرافکس (کاروبارِمحبت کا آپ سے ذکربھی کیا، وہ کیا ہےنا کہ، کاروبارالفت میں سود کیازیاں کیا ہےتم نہ جان پاؤگے)

    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ہمارے عزائم وطنِ عزیزمیں نظام کی تبدیلی کے لیے جدوجہدکرنے کے ہیں
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوش آمدید!

    السلام و علیکم!

    ندیم بھائی! آپ نے آتے ہی بہت اچھے طریقے سے اپنا تعارف کروایا۔ میں آپ کو “ہماری اُردو“ پر خوش آمدید کہتا ہوں :) اور اُمید کرتا ہوں کہ آپ ہماری اُردو پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ :)

    آپ نے تو بِنا دیئے خود ہی پرچہ حل کر دیا، سچی سچی بتائیں کس کا پرچہ دیکھ کر حل کیا ہے؟ :)
     
  3. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ

    وعلیکم اسلام،
    عبدالجبار بھائی کیسےہوآپ؟ جواب کے لیے شکریہ :) پرچے تو ہم نے بہت سے دوستوں کے دیکھے مگر تعارف کے لیے۔
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    الحمداللہ! خیریت سے ہوں۔

    ندیم بھائی! “ہماری اُردو“ جب سے شروع ہوئی، تب سے یہ رِیت بنی ہوئی ہے، کہ یہاں جو بھی آتا ہے اُسے تعارف کا پرچہ دیا جاتا ہے۔ اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ سب لوگ آپ کے بارے جان جاتے ہیں، اور بات کرنا ذرا آسان ہو جاتا ہے۔ :)
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    ہمارے عزائم وطنِ عزیزمیں نظام کی تبدیلی کے لیے جدوجہدکرنے کے ہیں[/quote]
    بھلی کرے آیا۔ آتے رہنا۔
     
  6. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    ندیم بھائی آپ کا تعارف پڑھ کر بہت خوشی ہوئی ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری اردو میں یقینا ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
     
  7. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    خوش آمدید ندیم صاحب
     
  8. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    خوش آمدید
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ندیم بھائی !
    ہماری اردو میں ہم بھی آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
     
  10. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    شکریہ

    عبدالجبار، نعیم، ھارون، لاحاصل، زاہرا سب دوستوں کا بہت شکریہ :)
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یو ۔ آر ۔ ویلکم ندیم بھائی ۔

    ویسے آپ کا موبائیل کا فون تو کافی آتا ہو گا؟ ہر وقت کان سے لگائے رکھتے ہیں آپ :?
     
  12. ندیم علی
    آف لائن

    ندیم علی ممبر

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    88
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    موبائل فون

    :D ارے یہ موبائل تو بس پوز کے لیے تھا، اُس وقت یہی دستیاب ہو سکا تھا، چلئے ہم اسے بدل ہی دیتے ہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ پوز بھی اچھا ہے۔ ماشاء اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں