1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نبیﷺ کا نام محمدﷺ جہانِ رحمت ہے ۔۔ ضیاء شہزاد

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کا نام محمدﷺ جہانِ رحمت ہے
    یہ اسِم اعظمِ اعلیٰ ہے جانِ رحمت ہے

    ورق پہ دل کے ہوا نقش یوں نبیﷺ کا نام
    مٹائے مٹ نہیں سکتا نشانِ رحمت ہے

    جو نام آپﷺ کا لیتا ہوں بات بنتی ہے
    میں نعت کہتا ہوں اور نعت شانِ رحمت ہے

    مرے رسولﷺ پہ قربان میرے جان و دل
    ہے عشق آپﷺ کا امت کی جانِ رحمت ہے

    درود بھیجو نبیﷺ پر سلام بھیجو انہیں
    جہاں میں جینے کا نسخہ ہے جانِ رحمت ہے

    خدا کے لاڈلے محبوب ہیں ہمارے نبی ﷺ
    ہوں دل میں آپ تو وہ دل مکانِ رحمت ہے

    غلام ہوں میں نبیﷺ کا وہ میرے آقاﷺ ہیں
    کرم کا مجھ پہ کھلا آسمانِ رحمت ہے

    پڑھیں گے نعت کسی جاپہ ہم اگر لوگو
    وہ جا سمجھ لو کہ بس سائبانِ رحمت ہے

    نبیﷺکے عشق میں شہزاد ہے جو سرشاری
    کرم ہے آپ کا شہزاد دنیا باقی ہے
    ’’حضورﷺ آپ کا اسوہ جہانِ رحمت ہے‘‘
    ۔۔۔۔
    ضیاء شہزاد


     
    Last edited: ‏15 جون 2020
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کا نام محمدﷺ جہانِ رحمت ہے
    یہ اسِم اعظمِ اعلیٰ ہے جانِ رحمت ہے
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ورق پہ دل کے ہوا نقش یوں نبیﷺ کا نام
    مٹائے مٹ نہیں سکتا نشانِ رحمت ہے​
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    جو نام آپﷺ کا لیتا ہوں بات بنتی ہے
    میں نعت کہتا ہوں اور نعت شانِ رحمت ہے

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مرے رسولﷺ پہ قربان میرے جان و دل
    ہے عشق آپﷺ کا امت کی جانِ رحمت ہے
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    درود بھیجو نبیﷺ پر سلام بھیجو انہیں
    جہاںمیں جینے کا نسخہ ہے جانِ رحمت ہے
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    خدا کے لاڈلے محبوب ہیں ہمارے نبی ﷺ
    ہوں دل میں آپ تو وہ دل مکانِ رحمت ہے

     
  8. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    غلام ہوں میں نبیﷺ کا وہ میرے آقاﷺ ہیں
    کرم کا مجھ پہ کھلا آسمانِ رحمت ہے

     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھیں گے نعت کسی جاپہ ہم اگر لوگو
    وہ جا سمجھ لو کہ بس سائبانِ رحمت ہے

     
  10. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    کرم ہے آپ کا شہزاد دنیا باقی ہے
    ’’حضورﷺ آپ کا اسوہ جہانِ رحمت ہے‘‘
     
  11. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    وقار احمد بھٹی اور محمد ذولفقار قادری .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں