1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

" ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by سلطان میر, Mar 12, 2010.

  1. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    "ناگزیر کُچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"
    بے ثباتی کا گُماں رہنا ہے
    تا حشر قائم جہاں رہنا ہے
    زندگی یونہی رواں رہنا ہے
    سلسلہ یونہی چلے گا جیون کا
    ناگزیر کچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں
    زندگی کا ایسا ہی طور ہو گا
    ہم نہ ہونگے تو کوئی اور ہو گا
    ظُلمتوں کا ایسے ہی دور ہو گا
    سلسلہ یونہی چلے گا جیون کا
    ناگزیر کچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں
    ہر روز یونہی مارا ماری رہے گی
    دیوانگی ایسے ہی طاری رہے گی
    اِبلیسیت آخر تک جاری رہے گی
    سلسلہ یونہی چلے گا جیون کا
    ناگزیر کچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں
    سارے رِشتوں کو اِک رسم جانو
    غنیمت ہے ! جو مہلت بہم جانو
    عمل اچھے دُنیا میں اہم جانو
    سلسلہ یونہی چلے گا جیون کا
    ناگزیر کچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں
    دُنیا کے رنگ میں نہ رنگ جا سُلطاں
    کوئی غم ہر دم نہ ٹھہرا سُلطاں
    فانی دُنیا سے نہ گھبرا سُلطاں
    سلسلہ یونہی چلے گا جیون کا
    ناگزیر کچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں۔
    (سُلطاں)​
     
  2. زاہرا
    Offline

    زاہرا ---------------

    Joined:
    Nov 17, 2006
    Messages:
    4,208
    Likes Received:
    11
    جواب: " ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

    دُنیا کے رنگ میں نہ رنگ جا سُلطاں
    کوئی غم ہر دم نہ ٹھہرا سُلطاں
    فانی دُنیا سے نہ گھبرا سُلطاں
    سلسلہ یونہی چلے گا جیون کا
    ناگزیر کچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں۔

    متاثر کن شاعری ہے۔ بہت خوب۔
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

    سلطان میر ۔ بہت عمدہ کلام ۔ ماشاءاللہ
     
  4. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

    زاہرا جی اور نعیم جی، آپ کی ریپلائیز اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ، خوش رہیں۔
     
  5. حسن رضا
    Offline

    حسن رضا ممبر

    Joined:
    Jan 21, 2009
    Messages:
    28,857
    Likes Received:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

    سلطان بھائی بہت زبردست کلام ہے :a180: :222:
     
  6. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

    حسن رضا جی رپلائی اور حوصلہ افزائی کیلئے جزاک اللہ۔
     
  7. خوشی
    Offline

    خوشی ممبر

    Joined:
    Sep 21, 2008
    Messages:
    60,337
    Likes Received:
    37
    جواب: " ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

    ناگزیر کچھ بھی نہیں، ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں۔



    واہ سلطان جی بہت خوب بہت عمدہ

    مزید کا انتظار رھے گا
     
  8. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

    رپلائی اور خوبصورت کمنٹس کیلئے جزاک اللہ خوشی جی۔
    کل مزید پوسٹ کرنے لگا تھا کہ اچانک بجلی غائب ہوگئی۔ آج انشاءاللہ ضرور نئی غزل پوسٹ کروں گا۔ بس دعا کریں کہ نئی پوسٹ مکمل ہونے تک بجلی موجود رہے۔
     
  9. اقرا ناز
    Offline

    اقرا ناز ممبر

    Joined:
    Aug 31, 2009
    Messages:
    147
    Likes Received:
    6
    جواب: " ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

    بہت عمدہ بہت اعلیٰ
     
  10. سلطان میر
    Offline

    سلطان میر ممبر

    Joined:
    Jul 25, 2006
    Messages:
    169
    Likes Received:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: " ناگزیر کچھ بھی نہیں ہم بھی نہیں تُم بھی نہیں"

    اقرا ناز جی رپلائی اور کمینٹس کیلئے جزاک اللہ۔ خوش رہیں آباد رہیں۔
     

Share This Page