1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ناچیز کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از سعید یونس, ‏8 ستمبر 2018۔

  1. سعید یونس
    آف لائن

    سعید یونس ممبر

    شمولیت:
    ‏8 ستمبر 2018
    پیغامات:
    48
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
    میں ایک عام سا بندہ ہوں۔ 36 سال عمر ہے اور غیر سرکاری ادارے میں ملازم ہوں۔ آن لائن ایک کتاب کی تلاش میں تھا کہ یہ فورم ملا تو سوچا جوائن کر لوں۔ ان پتہ نہیں ٹائم ملے گا کہ نہیں۔ یہ کئی سال بعد ہوا کہ میں نے دوبارہ کوئی فورم جوائن کیا اور وہ بھی اپنی اصل شناخت کے ساتھ۔ جی ہاں میرا آئی ڈی بلیوپیراڈائز ہوتا تھا۔ پھر کچھ حالات ایسے ہوئے کہ تمام فورمز کو چھوڑ دیا۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ میں نے زندگی میں بہت کچھ فورمز کی وجہ سے سیکھا۔ اس کے لیے میں تمام ان لوگوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے معلومات شئیر کیں اور میری طرح دوسرے لوگوں کو بھی فائدہ ہوا۔ میں اُمید کرتا ہوں کہ اِس فورم پر بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور میں بھی کوشش کروں گا کہ ٹائم نکال کر کچھ نہ کچھ آپ کی خدمت میں پیش کر سکوں۔
    اللہ ہمارا ساتھ میں برکت عطا فرمائے۔ شکریہ۔ اللہ حافظ
     
    آصف احمد بھٹی، ھارون رشید، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. کنعان
    آف لائن

    کنعان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2009
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    977
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    خوش آمدید، آپ فورمز کا تجربہ رکھتے ہیں ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

    والسلام
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    خوش آمدید جناب
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    و علیکم السلام

    ہم آپ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ آ پ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملےگا
    ان شا ء اللہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    زینت بزم بننے پر آپ کا شکریہ

    فورم کیسا لگا آپ کو
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    حضرت آئے اور گئے پھر پتہ ہی نہیں چلا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں