1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نانا ابو کی وفات

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از عدنان بوبی, ‏8 جولائی 2010۔

  1. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    میرے نانا ابو پاکستان میں قضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    آپ سب سے درخواست ہے ان کے لیے دعائے مغفرت کریں
    شکریہ
     
  2. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانا ابو کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین
     
  3. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانا ابو کی وفات

    آمین ثم آمین
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانا ابو کی وفات

    ان للہ و ان الیہ راجعون

    عدنان بھائی بہت دکھ ہوا
    اللہ کریم کے حضور عاجزانہ التماس ہے کہ وہ غفور الرحیم ذات پاک مرحوم بزرگ کے درجات بلند فرمائیں ، بروز قیامت سرکار دو عالم صلےٰاللہ علیہ وسلم کی شفاعت اور لواحقین کو صبر کی دولت عطا فرمائیں ،
     
  5. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانا ابو کی وفات

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
    آمین
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانا ابو کی وفات

    عدنان بھائی بہت افسوس ہوا بزرگوں کے وصال کا سن کر اللہ تعالی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور آپ لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانا ابو کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم
    الحمدللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین
    سبحان اللہ وبحمدہ وسبحان اللہ العظیم

    یا اللہ جو پڑھا اسکا ثواب عدنان بھائی کے نانا جان مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کیا ۔ قبول فرما کراپنے حبیب کریم :drood: کے صدقے انکی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور انکی قبر کو نور رحمت سے منور فرما۔ انکے جملہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرما ۔ آمین ثم آمین
     
  8. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانا ابو کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون،
    اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے، آمین،!!!!!!
     
  9. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانا ابو کی وفات

    آمین ثم آمین
    اللہ آپ سب کو جزاے خیر عطا کرئے آمین
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نانا ابو کی وفات

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی آپ سب کو صبر عطا فرمائے اور آپ کی نانا جان کے درجات بلند فرمائے
     
  11. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانا ابو کی وفات

    آمین ثم آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں