1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ناصر اقبال صاحب کے نام

Discussion in 'آپ کی شاعری' started by زنیرہ عقیل, Jul 12, 2018.

  1. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ناصر اقبال صاحب کے نام
    ------------------------
    خون اپنا بے جا جلانے چلے ہیں
    پختونوں کو نیچا دکھانے چلے ہیں
    اوقات اپنی نہیں جانتے وہ
    ضابطےوہ مجھکو سکھانے چلے ہیں

    زنیرہ گُل
     
  2. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    پکڑا گیا پنجاب کا چور
    نہیں کیا ناصر نے غور
    اڈیالہ جیل اب جائےگا
    جیل کی روٹی کھائےگا
     
  3. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    یاسمین نگار خان کے ہندوستان ٹائمر کو دیے گئے انٹرویو کو غور سے پڑھیں اور سن لیں
    سردار بابک کا فتوی غداری - حماد احمد
     
  4. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ آپس کی بحث میں پنجاب اور پختون خواہ کو شامل نہ کریں ۔۔کیونکہ سارے پختون بھی دودھ میں دُھلے ہوئے نہیں ہیں الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں ۔
     
    Last edited: Jul 15, 2018
    زنیرہ عقیل likes this.
  5. ناصر إقبال
    Offline

    ناصر إقبال ممبر

    ایک مرتبہ پھر یہ بات ثابت کر دی کہ جہاں ان سیاستدانوں کا مفاد ہو تو یہ سب ایک دوسرے کے اس طرح کام آتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ اراکین پارلیمان کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ ہو تو یہ سب بیک آواز متفقہ طور پر اس کو منظور کر لیتے ہیں۔ 19اپریل 2016ء کو مملکت خداداد کے غریب پارلیمنٹرینز کی تنخواہوں اور مراعات میں 150 فیصد اضافے کا بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا جس کی منظوری بلاتفریق تمام سیاسی جماعتوں کے اراکین نے متفقہ طور پر دے دی، 150 فیصد کے اضافے کے بعد اراکین پارلیمان کی تنخواہ 80 ہزار سے بڑھ کر 2 لاکھ ہوگئی۔ اسی طرح سپیکرقومی اسمبلی اور چیئرمین سینٹ کی بنیادی تنخواہ 4 لاکھ روپے جبکہ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی بنیادی تنخواہ 3 لاکھ 50 ہزار ہوگئی جبکہ دیگر الاؤنسز اس کے علاوہ ہیں اور وہ بھی لاکھوں میں بنتے ہیں. جب ہم کہتے ہیں کہ اصل میں یہ سب ایک پیج پر ہیں اور ایک دوسرے پر الزامات اور گالیاں عوام کو مزید بیوقوف بنانے کا ڈھونگ ہوتا ہے تو کچھ کرم فرماؤں کو یہ باتیں بری لگتی ہیں۔
    تحریک انصاف نے نوازشریف کی مدد کیسے کی؟ ارشدعلی خان
     
  6. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    خدارا پنجابی، پٹھانی، سندھی ، بلوچی وغیرہ کی چھوٹی سوچ سے باہر نکلیں۔ یہ نام محض پہچان کے لیے ہیں، سب ہی بہت اچھے اور غیرت مند ہیں۔ ہم سب پاکستانی ہیں، مسلمان ہیں اور ہمارے لیے یہی قابل فخر ہونا چاہیے۔ اللہ تعالی ہمیں اتحاد و اتفاق نصیب فرمائے۔
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    آمین ثم آمین
     
  8. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    آپ کو شاید نہیں معلوم میں لسانیت کی بنیاد پر قوم کی تقسیم کو نہیں مانتی
    شروع ہی سے میں کہتی آرہی ہوں کہ ہم پاکستانی قوم ہیں
    ہم ایک قوم ہیں اور ہمارے درمیان لسا نیت کوئی تقسیم نہیں
    میں اس سلسلے میں ہر پہلو سے کوشش کرتی آ رہی تھی
    کسی قوم کو گالی دینے کے بارے میں احادیث کے حوالے بھی دیے
    لیکن وہ شخص خاموش نہیں ہوا تھا ایک شخص مستقل پٹھان قوم کو غدار کہتا آ رہاتھا اسے سمجھانے کے لیے اور آپ لوگوں کو حرکت میں لانے کے لیے میرا حربہ تھا کہ میں بھی پنجاب اور پنجابیوں کے بارے میں کچھ کہوں اور ایسا ہوا بھی
    حماد بھائی پاکستانی بھائی ھارون رشید بھائی میں پہلے ہی معذرت کر چکی ہوں اپنی پوسٹ میں آپ سب سے کہ میں قوم کو پاکستانی قوم مانتی ہوں اور ناصر اقبال صاحب کے جواب دینے کے لیے سمجھانے کے لیے مجھے بھی اس کی طرح بن کے حوالہ دینا تھا
    میں ایک بار پھر معذرت کرتی ہوں کہ پنجاب کا نام استعمال کیا لیکن کسی قوم کو برا نہیں کہا شخص کو برا کہا جو چور تھا باقی سب آپ کے سامنے ہے

    آمین ثم آمین
    بھائی اس فورم پر جب سے آئی ہوں یہی کہتی آرہی ہوں کہ ہم سب پاکستانی قوم ہیں
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے
     
  9. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    لیکن اب لگتا ہے آپ کی ہمت جواب دے چکی ہے اس لیے اپنی دفاع میں ہی سہی لیکن قومیت کی بات کرتی ہیں بہرحال اپنی ہمتیں جوان رکھیں اور ہمیشہ قومیت سے بالاتر ہو کر ہی لکھیں۔ جزاک اللہ
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    اپنی قومیت پہ مر مٹنا اچھا سہی مگر کسی دیگر کو کم حیثیت گرداننا اچھی قوموں کا شیوہ نہیں۔

    پٹھانوں نے ہندوستان پہ برسہا برس حکومت کی مگر ہندوؤں کی شناخت اور عبادات کو متروک نہیں کیا۔
     
  11. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    ہمت جواب نہیں دیتی
    بس متعلقہ شخص مستقل ہر لڑی کو خراب کرتا رہا ہے
    آپ میری سابقہ لڑیاں کھول کر دیکھیں کوئی ایسی لڑی نہیں جہاں انہوں نے لڑی کی اصل کو خراب نہ کیا ہو
    15 دن تک بلاک ہونے کے بعد بھی انکا رویہ صرف میرے ساتھ وہی رہا
    یہاں سب پٹھان نہیں مگر سب میرے بہت پیارے پیارے بھائی ہیں
     
  12. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    واحد پختون ہیں جنہوں نے ہر پارٹی کو خیبر پختونخواہ میں آزمایا
    ورنہ دیگر صوبوں میں بھی وہی پارٹیاں الیکشن لڑتی ہیں
    لیکن ہمیشہ وہی لوگ تسلسل کے ساتھ منتخب کیے جاتے ہیں
     
  13. عامر شاہین
    Offline

    عامر شاہین ممبر

    قومیت کی بنیاد پر ہمیں آپس میں الجھانا اور برتر و کم تر پر اصرار کروانا دراصل ہمارے دشمنوں کی سازش ہے اور ہمیں اس بات کا بخوبی ادراک بھی ہے لیکن پھر بھی نہ جانے کیوں ہم اس کا کسی نہ کسی طور شکار ہوجاتے ہیں۔ اس کا حل یہی ہے کہ ہمیں ایسی باتوں کا دفاع بھی نہیں کرنا چاہیے اور جیسے روزہ دار کو کوئی برا بھلا کہے یا گالی گلوچ کرے تو اس خاموشی سے برداشت کرنے یا صرف اتنا کہنے کا حکم ہے کہ میں روزہ دار ہوں بالکل اسی طرح جو بھی قومیت کی بات کرے اسے اتنا کہہ دیں کہ جناب ہم سب پاکستانی ہیں اس لیے میں قومیت کی کسی بات کا میرے پاس کوئی جواب نہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ جلد ہی مخالف سمت سے بھی دلائل و براہین کا سلسلہ ختم ہوجائے گا ۔
     
    زنیرہ عقیل likes this.
  14. زنیرہ عقیل
    Offline

    زنیرہ عقیل ممبر

    سو فیصد متفق ہوں

    بہت بہت شکریہ
     

Share This Page